ہاہا یہ غزل میری موسٹ فیورٹ غزلوں میں سے نہیں ہے پر میرے فیورٹ شاعر یعنی محسن نقوی کی ہے تو میں نے پوسٹ کر دی پر تعریف کچھ زیادہ ہی آگئی ۔۔ اس ہی لئے وارث بھائی سے پوچھا کہ سب ہی غزلیں خوبصورت ہوتی بھی ہیں یا اویویں ئی سب کو خوش کرتے ہیں :)
:) ۔۔ بالکل تنگ کر سکتی ہو ڈیئر سویٹ سسٹر ۔۔۔
باجو سے چیٹ کر رہی تھی ابھی اور ایک اور کام بھی :) محفل کھولنے کی عادت ہے آتے ہی ۔۔ چاہے پوسٹ کروں نہ کروں :battingeyelashes: