کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

سارہ خان

محفلین
ہم تو پہلے ہی چشمے والے ہیں :)
البتہ آپ کو شاید وٹامن اے بی سی ڈی کی ضرورت ہے:rolleyes:
ہیں چشمہ کب لگا تم کو ۔۔۔ ؟میری سستی پر بول رہے ہو ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ بھئی ٹینشن میں اور سست ہو جاتی ہوں میں ۔۔ میرے کام نہیں ہوئے آج کا جو ٹارگیٹ تھا ۔۔۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top