یہ سارے لوگ شمشاد بھائی کو بڑا کرنے پر کیوں تلے ہیں بھئی ۔۔۔:battingeyelashes:@شمشاد بھائی ہماری محفل کے جوانوں کے جوان ہیں کوئی جوان ذرا ان کی پوسٹوں کے پہاڑ کو تو سر کر کے دکھائے ۔۔۔:p:LOL:
ہیں چشمہ کب لگا تم کو ۔۔۔ ؟میری سستی پر بول رہے ہو ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔۔ بھئی ٹینشن میں اور سست ہو جاتی ہوں میں ۔۔ میرے کام نہیں ہوئے آج کا جو ٹارگیٹ تھا ۔۔۔