نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں بھی بری نہیں ہی ہی ہی :razz: کیا ہو رہا تھا ؟ رونق کچھ کم ہے نہ آج یہاں ۔۔۔
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم عائشہ کیسی ہو ؟
  3. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ خواب ہے خوشبو ہے کہ جھونکا ہے کہ پل ہے یہ دھند ہے بادل ہے کہ سایہ ہے کہ تم ہو احمد فراز
  4. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    دے دیا آنٹی ۔۔ آگے کل کھیلیں گے :) ابھی گڈ نائٹ ۔۔۔:battingeyelashes:
  5. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    کیا ہوا تراب ؟؟؟؟ :rolleyes:
  6. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ سنا ہے کہ میرے کوچ کے بعد اس کی خوشبو کہیں بسی ہی نہیں تھی جو جو اک فاختہ اداس اداس صبح وہ شاخ سے اڑی ہی نہیں
  7. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    گڈ گڈ زونی ۔۔۔۔ چلو اب کچھ پوچھو بھی ۔۔۔:razz:
  8. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    فیض صاحب اور ان کی بیگم پکنک پر گئے ۔۔ فیض صاحب کے پانچ بیٹے ہیں ۔۔ ہر ایک بیٹے کی سات بیٹیاں ہیں اور ہر بیٹی کے تین تین بیٹے ہیں ۔۔ بتائیے کل کتنے افراد پکنک پر گئے ؟
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اچھی ہوں :) آپ کیسی ہیں ؟ کیسا گذرا دن ؟
  10. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    شگفتہ کی پوسٹ پہلے آگئی :)
  11. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا جون ایلیا
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہڈی نہیں ہڈا ۔۔۔:p
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    میں بھی بالکل ٹھیک اللہ کا شکر ۔۔۔ :)
  14. سارہ خان

    لیڈیز فلیٹ چپلز

    واؤ ناعمہ ۔۔ مجھے فلیٹ چپلیں ہی زیادہ اچھی لگتی ہیں ۔۔۔ نائس شیئرنگ :)
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم ۔۔ کیسی ہیں آنٹی ؟ کیسا گذرا دن ؟
  16. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ سنو گر بُرا کہے کوئی نہ کہو گر بُرا کرے کوئی روک لو گر غلط چلے کوئی بخش دو گر خطا کرے کوئی
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہاں موٹے تو ہوجاتے ہیں زیادہ کھانے سے :) لیکن خیر ہے موٹے ہونے کی آئس کریم دیکھ کے دل رہتا بھی تو نہیں نہ :? ۔۔شوق کا کوئی مول نہیں ہوتا ۔۔:razz:
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    چلو بائے پھر ۔۔ میں بھی جائنگ بس بے ٹائیمی آگئی تھی یہاں ۔۔۔
  19. سارہ خان

    نیا شادی دفتر

    ہاہا ۔۔ انہیں پتا ہے نہ تم خود اس مہم پر نکلے ہوئے جو ہو ۔۔۔:LOL:
  20. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    چائے پی رہی ہوں اب ہوش میں ہوں ۔۔۔:battingeyelashes: تم سناؤ ۔۔ کام وام نہیں ہے آفس میں ؟:razz:
Top