میں نے ابھی دیکھا یہ تھریڈ۔۔ مجھے نہیں پتا تھا آپ شفٹ ہو رہی ہیں انڈیا۔۔ میں سمجھی تھی کچھ دنوں کے لئے ملنے جا رہی ہونگیں ۔۔۔ ہم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ رہیں گی سسٹر ۔۔۔ :)۔۔ میں بھلے ہی کم آؤں یہاں یا بات چیت کم ہو پر پھر بھی آپ کو بہت مس کروں گی ۔۔ جلد سے جلد واپس یہاں آنے کی...
دوستوں کا ساتھ تو واقعی نعمت ہے ۔۔۔ سب سے زیادہ دل کا بوجھ ہلکا دوستوں سے شیئر کر کے ہی ہوتا ہے ۔۔۔
خوشی ہو یا غم کوئی بھی کیفیت انسان پر ہمیشہ طاری نہیں رہ سکتی ۔۔ زندگی کی حقیقتوں کو قبول کر لینا ہی اچھا ہوتا ہے ۔۔
یہ ہنٹ مجھے سعود بھیا نے دیا تھا جس سے جواب آسان ہوا۔۔۔۔ ورنہ میرے لیول سے اوپر کا سوال تھا۔۔۔:sneaky:
نمبروں میں پوری طرح گھرے ہوئے حصے۔۔۔مثلاً 4 میں ایک گھرا ہوا حصہ، 6 میں ایک 8 میں دو اور 3 میں صفر