نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    واہ بھیا مزے ہیں آپ کے ۔۔ یہاں تو اتنی گرمی ہے ۔۔
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    خیریت میں ہی نیند آتی ہے ۔۔ خیریت نہ ہو تو تو نیند اڑ جاتی ہے نہ ۔۔ :battingeyelashes:
  4. سارہ خان

    نیا شادی دفتر

    تم بڑے چکر لگا رہے ہو یہاں کے ۔۔۔:p
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہاہا کتنا آئس کریم کھاتی ہو ۔۔ موٹی ہو جاؤگی ۔۔:p چائے بنا اؤں پھر لاتی ہوں آئس کریم ۔۔۔:)
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ٹھیک ہوں ۔۔ تھوڑی تھوڑی نیند میں ہوں ۔۔چائے بناؤں گی ابھی ۔۔ پیوگی ؟
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہاہاہا ہاں دیکھو کتنے بے خبر ہیں ہم لوگ ۔۔:razz:
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم عائشہ عزیز۔۔۔ کیسی ہو ؟
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام ۔۔۔ سبھی کا تو نہیں پتا ۔۔۔۔ میں ٹھیک ۔۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
  10. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    شکریہ سسٹر ۔۔۔حالات بھی ٹھیک نہیں تھے ورنہ آئوٹنگ ۔۔ باہر ڈنر ونر کا پروگرام توبن ہی جاتا ہے ۔۔ :)
  11. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    بیکری دور ہے یا سستی کے بحر الکاحل بنے ہوتے ہیں اپ ۔۔:razz:
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اتنی دیر تک افس کھلا رہتا ہے ؟
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ٹھیک ہوں :) مطلب بے سبب اداسی ہے ۔۔۔۔۔ کبھی کبھی اداس ہونا بھی اچھا ہوتا ہے صحت کے لئے ۔۔۔:battingeyelashes:
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    مین نے سیکنڈ ایئر تک فزکس بہت رو رو کے پڑھا تھا بور لگتا تھا بہت ۔۔۔ :sneaky:
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    اچھی ہوں ۔۔ تم سناؤ ۔۔آفس میں نیٹ کی وجہ سے بیٹھے ہو اب تک ؟:razz:
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    وعلیکم السلام@2عائشہ عزیز ۔۔ :) فزکس جیسا خشک سبجیکٹ کیوں لے لیا تھا عائشہ ؟:battingeyelashes:
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    السلام علیکم حاضرین و ناظرین ۔۔۔ امید اور محبت ۔۔۔ کیا ہوا سسٹر کوئی اداس ناول تو نہیں پڑھ لیا یا ڈرامہ دیکھ لیا کیوں اداس ہیں بھئی ؟
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    ہاہا میں اس وقت جلدی میں تھی ۔۔۔ اور نام نہیں میں تو اردو ٹھیک کروا رہی تھی تمہاری۔۔ :p
  19. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا - 100

    سارہ دن نہیں سارا دن ۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
Top