ہاہاہا سعود بھیا اکثر کہتے ہیں بٹیا ہم سو جاتے ہیں نیٹ یوز کرتے کرتے ہی اور لیپ ٹاپ آن رہتا ہے ۔۔۔ تو ان کی تصویر بلکل صحیح کہانی بیان کر رہی ۔۔۔۔:p اور وارث بھائی کو اکثر سگریٹ کی شان میں قصیدے پڑھتے دیکھا تھا ۔۔ میں نے گانا بھی ان کی اس عادت پر لکھا تھا ۔۔۔ آپ نے سگریٹ سے محبت کا اظہار بہت بعد...