محفل میں آنے کے بعد آپ کو کیسا لگا ؟
بہت اچھا لگا تھا سب لوگ آپس میں بہت اچھے طریقے سے بات کرتے تھے ہنسی مذاق کرتے تھے ایک فیملی کی طرح لگتے تھے سب ۔۔ اس وقت میمبران کی تعداد کم تھی ۔۔۔
اردو لکھنے میں کتنی مشکل پیش آئی ؟
شروع شروع مین بہت مشکل ہوئی ۔۔ میں جوائن کرنے کے بعد تقریباً چھ مہینے آئی...