نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ہاہا او کے تھینک یو واپس :) مقدس کو کیوں نہیں بتانا میں تو عائشہ کو بھی بتاؤں گی سب ساتھ چلیں گے نہ مزہ آئے گا ۔۔:battingeyelashes: :chalo:
  2. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    بہت پیارا کیک ہے اور وش بھی :) تبسم کے ساتھ تبسم کا شکریہ :) :)
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    اوو ہوو تو میری برائیاں ہو رہی ہیں ۔۔۔:cautious::razz:
  4. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    واؤ غزل ۔۔ زبردست ۔۔ شکریہ خوش رہیئے :)
  5. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    چھوٹی بہنا ٹریٹ لینا تمہارا حق ہے :)
  6. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    نہیں کیونکہ مردے سے شادی جائز نہیں ۔۔۔۔
  7. سارہ خان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    ہاہاہا باز آجائیں فاتح بھائی۔۔۔۔:LOL:
  8. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    سالگرہ کا کیک سب کے لئے ہوتا ہے ۔۔۔۔:razz:
  9. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    وعلیکم السلام ۔۔۔ خیر مبارک ۔۔آپ کے لئے بھی بہت نیک تمنائیں اور دعائیں خوش رہیئے۔۔۔۔:)
  10. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    تھینک یو ڈیئر :) fahim یہ لو کیک کھاؤ:battingeyelashes:
  11. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    ھممم پر وش تو نہیں کیا تھا تب ۔۔۔۔۔۔:razz:
  12. سارہ خان

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    فاتح بھائی نے جب کہا کہ یہ سندھ میں کھائی جاتی ہے تو میں نے معلومات کروائیں کہ واقعی ایسا ہے تو پتا چلا کہ یہ ہزاروں کی تعداد میں فصلوں پر آتی ہیں اور فصلیں کھا جاتی ہیں جس سے قحط بھی پڑتا ہے اور غریب لوگ اسے پکڑ کر کھاتے ہیں ۔۔
  13. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    تھینک یو عائشہ ۔۔۔:) ضرور کھلاتی ہوں ائس کریم ۔۔ یہ لو ۔۔:)
Top