وعلیکم السلام @فرحت ۔۔ میں ٹھیک اللہ کا شکر ۔۔۔ برتھ ڈے تو اب باسی ہو گئی :) اور ہم اور پرانے کہ عمر رواں کا ایک اور سال گیا :battingeyelashes: آپ کیسی ہیں ۔۔ کیا ہو رہا تھا ؟
ہاہاہا مذاق کرنگ نہیں کرتی سوری بس۔۔
کام کر کے اچھا دن گذرا ؟ میں تو جب آرام کروں تب اچھا گذرتا ہے ہاہاہا
اس وقت ایسے ہی چلتے پھرتے آ گئی تھی ۔۔ جب تم نے آواز دی ۔۔ ابھی فری ہو کر آئی ہوں آرام سے :)
سوری عائشہ آنے میں دیر ہو گئی ۔۔۔۔۔۔ یہاں تو بڑے مزے کی گپ شپ چل رہی ہے :)
عندلیب سسٹر سیٹ ہو گئیں انڈیا میں ؟ اب کیسا لگ رہا ہے وہاں دوبارہ سے رہنا ؟:)
الے میلا بچہ رونا نئیں ۔۔۔۔ یہ لو تمہارے بھی آئس کریم ۔۔۔:battingeyelashes:
تھوڑی سی fahim کو بھی کھلا دینا ورنہ اب رونے کی باری اس کی کہ مجھے نہیں ملی ۔۔ہاہا:LOL: