نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد عید مبارک

    السلام علیکم اہلیان اردو محفل کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ ترقی ہوئی اور اس کی یہ روداد ہوئی ٭ راحیلؔ فاروق

    یہ ترقی ہوئی اور اس کی یہ روداد ہوئی آدمی قید ہوا زندگی آزاد ہوئی شہر بے روح ہوئے روحِ چمن شاد ہوئی فطرت اجڑی ہوئی دنیا میں پھر آباد ہوئی اپنی اوقات نہ انسان کو جب یاد ہوئی چار و ناچار وبا آئی اور استاد ہوئی اس قدر ناک میں فطرت کے نہ کرنا تھا دم کہ وہ جو صید تھی انسان کی صیاد ہوئی کوئی دن...
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یہ جو دل ہے ملال ہے اس میں ٭ راحیلؔ فاروق

    یہ جو دل ہے ملال ہے اس میں ایک عالم کا حال ہے اس میں پہلے دل میں لہو کی سرخی تھی اب تمھارا خیال ہے اس میں زندگی ایسے تھم نہیں سکتی وقت کی کوئی چال ہے اس میں ڈور سانسوں کی باندھنے والے سانس لینا محال ہے اس میں آپ کے حسن کو خدا رکھے آپ کا کیا کمال ہے اس میں ہم کو مرنے سے کوئی عار نہیں ہجر کا...
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ

    ‏اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ کریم درجات بلند فرمائیں۔ آمین۔ لڑی کے عنوان میں تدوین کر لیں اور مبارکباد کے بجائے تاسف کا ٹیگ استعمال کریں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مغفرت کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    پیار کا نام بدنام کرتے ہو

    سرسری صاحب کی کتاب ’’آو شاعری سیکھیں‘‘
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    عبید بھائی آپ کا دلچسپ واقعہ پڑھ کر ہمیں آپ سے دل ہمدردی محسوس ہوئی ۔آپ کے احساسات اور ذہنی پریشانی کا اندازہ آپ کی اس تحریر سے ہو رہا ہے ۔اکثر اوقات زندگی کے کسی معاملے سے حاصل ہوا پہلا تجربہ انسان کے لیے بڑی اہمیت کا حامل ہوتاہے۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف عبدالرؤف

    وعلیکم السلام خوش آمدید عبدالرؤف صاحب۔
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل

    ان شاء اللہ ، ہم پر امید ہیں کہ آپ ضرور میدان سخن میں کامیاب ہوں گی اور آپ کی ہنستی مسکراتی اور شگفتہ انداز بیان سے بھرپور تحریر کے منتظر ہیں ۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    حسرت رنگین ہو گئی ہے ٭ راحیلؔ فاروق

    حسرت رنگین ہو گئی ہے تجھ سے بھی حسین ہو گئی ہے رازوں کی امین ہو گئی ہے خاموشی دین ہو گئی ہے تشکیک کے دشت میں جہالت غش کھا کے یقین ہو گئی ہے آئین آئین کر رہے ہو طاقت آئین ہو گئی ہے علامہ کے منہ پہ عقل کی بات بجتی ہوئی بین ہو گئی ہے معصوم محبت آہ بھر کے معصوم ترین ہو گئی ہے بارش کی دعا پہ...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غزل

    واہ بہنا ، کیا خوب انداز بیاں ہے، آپ کو ایک بلکل مفت مشورہ دیں ، آپ سخن کے ساتھ افسانہ نگاری پر بھی توجہ دیں تو آپ بہترین رائٹر بن سکتی ہیں ۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام

    السلام علیکم سید عاطف علی بھیا آپ کو نوہزاری منصب مبارک ہو ۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے دل پکارتے ہیں وہ نامِ خدا مجھے ٭ راحیلؔ فاروق

    جی بالکل ۔ آپ کی رائے سے ہم بھی اتفاق کرتے ہیں ۔
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے دل پکارتے ہیں وہ نامِ خدا مجھے ٭ راحیلؔ فاروق

    جی ہم نے کئی دفعہ راحیل بھائی سے محفل پر واپسی کی درخواست کی ہے ۔شاید راحیل بھیا ابھی محفل پر آنے کا ارادہ نہیں رکھتے ۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اے دل پکارتے ہیں وہ نامِ خدا مجھے ٭ راحیلؔ فاروق

    جی ہم نے کئی دفعہ راحیل بھائی سے محفل پر واپسی کی درخواست کی ہے ۔شاید راحیل بھیا ابھی محفل پر آنے کا ارادہ نہیں رکھتے ۔
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    مبارکباد محمد وارث صاحب کے 26000 مراسلے

    قبلہ آپ نے درست فرمایا ، پہلے ہمارا ارادہ اپنی لڑی خلوص اور محبت بھرے پیغام محفلین کے نام میں آپ کو مبارکبادی پیش کرنے کا ہوا مگر دل نے گوارہ نہیں کیا کہ اتنی محترم شخصیت کے اس اہم منصب پر لڑی کا اجراء نہ کرنا ہمارے لیے بے ادبی ہوگا ۔
Top