السلام علیکم
ہماری پہلی نثر کاوش آپ عالی جناب محفلین کے پیش نظر ۔ آپ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجئے۔
انسان بھی عجیب مخلوق ہے!!!
اکثر اوقات درست بات کو بھی غلط سمجھ بیٹھتا ہے۔
اس بات میں شعور اور لاشعور کا عمل دخل زیادہ ہے۔
اکثر لاپروائی میں کہی گئی بات معنوی اعتبار سے درست ہوتی ہے مگر موقع محل...