نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قواعد ذہن سے اتر جاتے ہیں بھئی کبھی کبھی
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوال پیش خدمت ہے۔ م ر ل د ا و ف
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گیان بھری باتیں ہوتی ہیں اس الٹی لڑی میں
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    محبت ایک خوشبو ہے ہمیشہ ساتھ چلتی ہے کوئی انسان تنہائی میں بھی تنہا نہیں رہتا تنہائی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ساقیا ایک جام پینے سے جنتیں لڑکھڑا کے ملتی ہیں لالہ و گل کلام کرتے ہیں رحمتیں مسکرا کے ملتی ہیں ساغر صدیقی رحمتیں
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اشک آنکھوں سے یہ کہہ کر نکلا یہ ترے ضبط کی حد ہے؟ حد ہے جیم جاول ضبط
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا دو لفظی مرکب حرف م ظ ل ا ش ع ا ہ م ر
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جرأت آموز مری تاب سخن ہے مجھ کو شکوہ اللہ سے خاکم بدہن ہے مجھ کو اقبال سخن
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہم تو رات کا مطلب سمجھیں خواب، ستارے، چاند، چراغ آگے کا احوال وہ جانے جس نے رات گزاری ہو عرفان صدیقی احوال
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں ہمیں تو کچھ ایسا نظر نہیں آیا
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ان حرفوں سے ہم نے لفظ "درویش" تو ترتیب دے لیا پر بقایا حرف تاحال ہمارے قابو میں نہیں آ کر دے رہے جو دوسرا لفظ بنا سکیں۔
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری جو ہماری سمجھ آیا وہ یہ شاید محفلین ظہرپیر بھائی کا ذکر ہو رہا ہے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف احمد رضا فہر قادری (ارفق)

    اردو محفل میں خوش آمدید ارفق صاحب
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف ظفریاب قاسمی کا تعارف

    ظفر یاب قاسمی صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔ اللہ کریم آپ کے والد مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ آمین
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہمارے چہیتے فرقان احمد بھیا کہاں غائب ہیں کیونکہ ہم جہاں تاکہ سمجھتے ہیں بھیا تائب ہونے والوں میں تو نہیں ہو سکتے ، اس لیے ہم ان کو غائب تسلیم کرتے ہوئے فوری حاضر ہو کر اپنی خیروعافیت سے مطلع کرنے کی عاجزانہ درخواست کرتے ہیں۔
Top