اصلاح کئی پہلو سے کی جا سکتی ہے۔ تبلیغ کرتے رہنا چاہیے ۔اگر ہم یہ سوچ لیں کہ برائی میں مبتلا کبھی برائی نہیں چھوڑ سکتا تو یہی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔ آپ اپنے عمل اور اپنے قول و فعل کے ذریعے بھی اصلاح کی کوشش کر سکتی ہیں۔نیکی کا راستہ دشوار گزار محسوس ہوتا ہے کسی کو نیکی اور سچائی کے راستہ پر چلانے...