ایک خاتون نے سڑک پر ایک حادثہ دیکھا تھا.
دوسرے روز وہ اپنی دوستوں کو اسکے بارے میں بتا رہی تھی ۔
حادثہ بہت ہی خوفناک تھا، زخمی سڑک پر پڑے تھے ، کسی کا سر پھٹ گیا تھا تو کسی کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں تھیں ،.
سڑک پے خون ہی خون پھیلا ہوا تھا . برسوں پہلے میں نے فرسٹ ایڈ کی ٹریننگ لی تھی، وہ اس موقعے پر...