نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یہ بارش کی رت آئی بھی کس وقت جب خزاں کا موسم تھا دل میں
  2. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    اب یہ سوچوں تو بھنور ذہن میں پڑ جاتے ہیں کیسے چہرے ہیں جو ملتے ہی بچھڑ جاتے ہیں محسن نقوی چہرے
  3. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    ادا تو کر دیا قاصد نے حقِ نامہ بری انہیں اب آنے، نہ آنے کا اختیار رہا
  4. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کنارہ دوسرے دریا کا جیسے وہ ساتھی ہے مگر محرم نہیں ہے۔۔ کنارہ
  5. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    نہ پوچھ دل کي حقيقت مگر يہ کہتے ہيں وہ بے قرار رہے جس نے بے قرار کيا داغ دہلوی
  6. سارہ خان

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ضرورت توڑ دیتی ہے، غرورِ بے نیازی کو نہ ہوتی کوئی مجبوری تو ہر بندہ خدا ہوتا۔۔۔
  7. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    سیہ کاری سے جی بھرتا نہیں پر شرم آتی ہے کہاں تک بوجھ رکھئیے کاتبِ اعمال کے سر پر (امیر مینائی)
  8. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    مرگِ جگر پر کیوں تیری آنکھیں ہیں اشک ریز؟ اک سانحہ سہی، مگر اتنا اہم نہیں جگر مراد آبادی
  9. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    وقت ک زندانوں میں ہیں کئی گوہر نایاب مقیّد اس سے جو آزاد ہوا وہ لمحہ لا زوال ہوا
  10. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اک تیرا دھیان سفر میں نہیں رکنے دیتا یوں تو ہر گام پہ رستے میں شجر آتا ہے
  11. سارہ خان

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    یہ بیت بازی نہیں ہے جناب ۔۔ ق کے بعد ک سے شعر لکھنا تھا اپ کو ۔۔ :battingeyelashes:
  12. سارہ خان

    وقت كرتا ہے ہر سوال كو حل زیست مكتب ہے امتحان نہیں

    وقت كرتا ہے ہر سوال كو حل زیست مكتب ہے امتحان نہیں
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہا بچہ اتنا پڑھتا ہے اب تم اس کے چائے پینے پر تو بین مت لگاؤ نہ :-P
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہا چلو پھر تو دعا کرتے ہیں ایسے ہی محفلی طبیعت رہے تمہاری ۔۔۔۔ :)
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ذرا دیر کے لئے آئی تھی ۔۔ جا رہی ہوں ابھی تو ۔۔ بائےےے
  16. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام زونی میں ٹھیک تم سناؤ ۔۔ آجکل ٹائیم کیسے نکال رہی ہو محفل کے لئے ۔۔۔:p
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    اوو چلو بچت ہوگئی ۔۔۔ بائیک کی سواری خطرناک ہی لگتی ہے مجھے تو ۔۔۔۔۔۔
  18. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام فہیم۔۔ ٹھیک ہوں اللہ کا شکر ۔۔ تمارا ایکسیڈنٹ کیسے ہوا تھا ؟ اور باقی سب کو السلام علیکم ۔۔
Top