ایک دن حضرت داغ دہلوی نماز پڑھ رہے تھے کہ ان کا ایک شاگرد آیا استاد کو نماز پڑھتے دیکھا تو واپس چلے گے. اسی وقت داغ دہلوی نماز سے فارغ ہوئے تو نوکر نے کہا فلاں صاحب آئے تھے۔ داغ نے نوکر سے کہا، دوڑ کر بلالاؤ۔ جب وہ صاحب آئے تو داغ نے کہا، آپ آکر چلے گے؟ شاگرد نے کہا، آپ نماز پڑھ رہے تھے ۔ داغ...