نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام فرحت کیانی آئے ہو ابھی بیٹھو تو صحیح :) @شگفتہ دیکھیں میں نے صحیح لکھا ہے نہ ::p
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    جی جی بے گم :) دور کہاں ؟ آپ نے مجھے ان کی تصویر دکھائی تھی نہ ایک بار ۔۔ :)
  3. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ٹھیک ٹھاک ہوں بھیا ۔۔ آپ کہیے ۔۔ کیا ہو رہا تھا ۔۔ لڑائی کے علاوہ ۔۔۔ :)
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کون بنا رہا ہے چائے ؟ اپ کی بے غم ؟ :) ایک کپ میرے لئے بھی پلیز ۔۔۔ :)
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہا جوک آف دی ڈے ۔۔ سعود بھیا اور لڑائی :ROFLMAO: وہ تو جنگ سے پہلے ہی ہتھیار ڈالنے والوں میں سے ہیں ۔۔ :p
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم آ گئی ڈیئر ۔۔ :) کیا ہو رہا تھا ؟
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سوچ لو اجازت دے رہے ہو کچھ بھی کہہ سکتی ہوں اور ۔۔ :ROFLMAO:
  8. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔۔ محفل کا چسکا پڑ گیا تم کو بھی ۔۔ دن رات یہیں نظر آتے ہو اب تو ۔۔۔:battingeyelashes:
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تمہارے لئے بچ گئی نہ غنیمت سمجھو ۔۔:p
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔۔ نہیں کوئی نہیں ہے ۔۔ :chatterbox:
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    کب ملنے آ رہی ہو پھر عائشہ ؟ :)
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    تم پلیز واپس لے لو میں سوری لیتی ہوں :p کیسا گذرا دن ؟ کیسی چل رہی ہے پڑھائی ؟ :)
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    سوری عائشہ دیر سے دیکھا ۔۔ کیسی ہو ؟ :)
  14. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    اس طرح کا ایک سوال پہلے ہوا تھا یہاں ۔۔۔ پر اس کا جواب تو بہت بڑی فگر میں تھا ۔۔۔ عام سائینٹیفک کیلکیولیٹر میں بھی شاید نہیں آتا ۔۔۔ مجھے یاد پڑتا ہے سعود بھیا نے جواب دیا تھا وہ ۔۔
  15. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    سوال کو تھوڑا اور واضح کریں پلیز ۔۔۔
  16. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    رہنے دو اب اتنا کیا پوچھنا ۔۔۔
  17. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    آلو گوش ؟ آلو کے کان بھی ہوتے ہیں ؟:LOL:
  18. سارہ خان

    ذہانت آزمائیے 3

    نایاب انکل نے دے دیا جواب :) اب سوال کرنے کی باری ان کی ۔۔۔۔
Top