نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

    میری سالگرہ پر تو تم نے ادھر جھانکا بھی نہیں ۔۔۔:( اور فہیم کے لئے تھریڈ اوپن کر لیا ۔۔:unsure: بس میری تم سے کٹی ۔۔:p
  2. سارہ خان

    مبارکباد سالگرہ مبارک فہیم

    سالگرہ بہت بہت مبارک ہو فہیم ۔۔۔۔۔ دعا ہے کہ اگلی سالگرہ تم اپنی ان کے ساتھ مناؤ :p:p
  3. سارہ خان

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    ہاہاہا اچھی لگی نہ تب ہی تالیاں بجائیں ۔۔۔ :) سالگرہ پر تو آپ نے سال میں گرہ لگنے کی تنبہیہ کی تھی ۔۔۔:p نظم کی امید کیا خاک ہونی اس کے بعد :LOL:
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    یہ تم نے کہاں سے چرائی ؟ :)
  5. سارہ خان

    ہماری جڑواں بہن کی مقدس برسی ۔ ایک نظم

    واہ فاتح بھائی ۔۔ بہت زبردست نظم مقدس کے نام :applause::applause::applause::applause: مبارک ہو مقدس :)
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاں آپ کا تو پہلے سے بنا بنایا ہے نہ ۔۔ :p
  7. سارہ خان

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تب صبح نمودار ہوئی ناز و ادا سے جب رات کی پیشانی پہ چمکا کوئی سورج
  8. سارہ خان

    وسیلہ راستے کا چھوڑ کر منزل نہیں ملتیِِِ،،،،، خدا اچھا لگے کیا ، جب بشر اچھا نہیں لگتا،،، صابر ظفر

    وسیلہ راستے کا چھوڑ کر منزل نہیں ملتیِِِ،،،،، خدا اچھا لگے کیا ، جب بشر اچھا نہیں لگتا،،، صابر ظفر
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہاہا او کے چھوٹے لوگو ۔۔ :p
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    ہاہا بڑے لوگ کہاں سے ہو گئے ہم بھئی ؟ اور کتنے بڑے ؟
  11. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔ میں ٹھیک ہوں فہیم صاحب آپ کیسے ہیں ؟
  12. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    نوٹیفکیشن آئی ہوئی ہے کہ اس پوسٹ میں مجھے ٹیگ کیا گیا ہے ۔۔۔ لیکن پوسٹ مٰن تیگ کیوں نہیں دکھ رہا ؟
  13. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام ۔۔۔ وہ نیند ہی کیا جو کبھی پوری ہو جائے :p تمہیں نہیں پتا اس تصویر میں کون ہے جو ہم سے پوچھ رہے ہو ؟:battingeyelashes:
  14. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    خاموشی تھی اب تو نہیں ہے ۔۔ باتونی لوگ غائب تھے سب ۔۔:p
  15. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    وعلیکم السلام فہیم اور سعود بھیا السلام علیکم
Top