نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کیا جُرم ہے شوقِ خود نمائی؟ پھوُلوں کو ہنسی نہ راس آئی دل کو رہی جستجو، ہماری ہم چھانتے رہ گئے خدائی احمد نسیم قاسمی جستجو
  2. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

    السلام علیکم عائشہ عزیز کیسی ہو ؟
  3. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں بعدِ ضبطِ اشک پھروں گرد یار کے پانی پیے کسو پہ کوئی جیسے وارکے غالب
  4. سارہ خان

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    اب خود چاہے گدھا ہی لکھ دو اپنی صنف کو ۔۔ میں کچھ لکھوں تو ناپسند کرو ۔۔۔(n)
  5. سارہ خان

    جمال احسانی غزل ۔ کوئی پُرساں ہی نہ ہم دل زدگاں کا نکلا ۔ جمال احسانی

    دزدانہ کا مطلب بتائیں پلیز ۔۔ غزل بہت زبردست ہے ۔۔:applause:
  6. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں سجا چاند کہ جھلکا تیرے انداز کا رنگ یوں فضا مہکی کہ بدلا میرے ہمراز کا رنگ فیض احمد فیض
  7. سارہ خان

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    ہاہا تم نے ہفتہ ختم کے فاتحہ کی بریانی بانٹنی ہے کیا :LOL:
  8. سارہ خان

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    ہاہا ۔۔ اپ انگلش بھلے ہی میرا کی استعمال لیں ۔۔ پر عقل تو اپنی استعمال کریں ۔۔اگر ہے تو ۔۔:p میرا جس کو ڈس پوسیبل کہے وہ پوسیبل ہوتا ہے ہی ہی ہی :p
  9. سارہ خان

    وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )

    :) :) سسٹر مذاق میں کہا ہے نہ :) ۔۔ بہت سارے لوگ دل پر لے گئے :p
  10. سارہ خان

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    تین سال سے شروع ہوا ہوا ہفتہ ابھی شروع ہوا ہے ؟:battingeyelashes:
  11. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    اسے گنوا کے میں زندہ ہوں اس طرح محسن کہ جیسے تیز ہوا میں چراغ جلتا ہے (محسن نقوی)
  12. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    ہر قدم پر نت نئےسانچےمیں ڈھل جاتے ہیں لوگ دیکھتے ہی دیکھتے کتنے بدل جاتے ہیں لوگ حمایت علی شاعر لوگ
  13. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    چند لمحوں کی رفاقت بھی غنیمت ہے کہ پھر چند لمحوں میں یہ شیرازہ بکھر جائے گا
  14. سارہ خان

    بے پر کی

    ہاہاہا عائشہ اتنی "تکی " تحریر کو بے تکی کہنے کی بھی کوئی تک ہے بھلا ۔۔ :) ہاں بس ایک سال کی سزا بہت ہی بے تکی ہے :pایسی تحریریں بار بار آتی رہنی چاہییں اچھا ۔۔ :battingeyelashes:
  15. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    وہ خوگر ہیں اگر جور و جفا کے تو بندے ہم بھی ہیں صبر و رضا کے مضطر بدایونی صبر
  16. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    دھوپ نکلی دن سہانےہو گئے چاند کے سب رنگ پھیکے ہو گئے کیا تماشا ہے کہ بے ایامِ گل ٹہنیوں کے ہاتھ پیلے ہو گئے ناصر کاظمی رنگ
  17. سارہ خان

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)

    یوں تو کس کو ہے یہاں آئینہ بینی کا دماغ چند خوش ذوق ہیں، اب تک تری چھب مانگتے ہیں اختر عثمان
  18. سارہ خان

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    خاک اُڑتی ہے چار سُو اے دوست جانے کس دشت میں ہے تو اے دوست اختر عثمان خاک
Top