زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
نہ چیئر تی :p
سارہ خان
Post #8,906
مئی 16، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اِک سرابِ سیمیا میں رہ گئے لوگ جو بِیم و رجا میں رہ گئے کِس شبِ نغمہ کی ہیں یہ یادگار! چند نوحے جو ہَوا میں رہ گئے امجد اسلام امجد یادگار
سارہ خان
Post #669
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
اٹھے ہم خستہ دل آشفتہ سر بے اختیار اٹھے بہار آئی قدم پھر دشت کو دیوانہ وار اٹھے سرور عالم راز سرور دشت
سارہ خان
Post #667
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام اور السلام علیکم
سارہ خان
Post #8,896
مئی 16، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
کھدائی کو کھنڈر کوئی نہیں ہے اب اِس مٹی میں زر کوئی نہیں ہے خیالوں میں یہ کس کی دستکیں ہیں اگر بیرونِ در کوئی نہیں کوئی نہیں ہے صابر ظفر مٹی
سارہ خان
Post #665
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
یاد آتے ہیں وہ شہر وہ بستیاں اپنا سب کچھ جہاں رکھ کے چلنا پڑا (نصیر احمد ناصر)
سارہ خان
Post #684
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
وقت كرتا ہے ہر سوال كو حل زیست مكتب ہے امتحان نہیں سوال
سارہ خان
Post #659
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
بیت بازی سے لطف اٹھائیں (4)
ہیں ضیاؤں کی بخششیں ساغرؔ ذرّہ ذرّہ ہے آج مہ پارہ ساغرؔ صدیقی
سارہ خان
Post #680
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور
مضمحل دردِ غم ہے بے چارہ پھر مُجھے زندگی نے للکارا سلطنت ہے قناعتِ درویش ہر نفس ہے سکندر و دارا ساغرؔ صدیقی نفس
سارہ خان
Post #656
مئی 16، 2012
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
السلام علیکم جی شگفتہ آن لائن تھی پھر اٹھنا پڑ گیا تھا کام سے ابھی دیکھا آپ نے ٹیگ کیا ہوا کیسی ہیں ؟
سارہ خان
Post #8,227
مئی 13، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انور شعور
غزل ۔ ایسے دیکھا کہ دیکھا ہی نہ ہو ۔ انور شعورؔ
واہ۔۔۔
سارہ خان
Post #2
مئی 13، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
جمال احسانی
غزل ۔ کوئی پُرساں ہی نہ ہم دل زدگاں کا نکلا ۔ جمال احسانی
شکریہ احمد بھائی ۔۔ :)
سارہ خان
Post #4
مئی 13، 2012
فورم:
پسندیدہ کلام
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
یہاں تو لنچ کا وقت بھی گذر گیا ۔۔۔۔۔۔ آپ نے خود کلامی کرنا کیوں چھوڑ دی عثمان ؟
سارہ خان
Post #8,071
مئی 13، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وہ تو ناشتے میں کھائی جاتی ہے ۔۔
سارہ خان
Post #8,069
مئی 13، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
پڑوس میں آجائیں شمشاد بھائی بھجوا دیا کروں گی ۔۔ :battingeyelashes:
سارہ خان
Post #8,068
مئی 13، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
وجودِ مرد سے تصویر کائنات میں ڈھنگ : ( مردانہ لطیفے )
ہاں جی میرا مرد نہیں پھر بھی اس کی نقل کرنے میں تو کوئی ناک نہیں کٹ رہی تھی آپ کی ۔۔۔:-P:ROFLMAO:
سارہ خان
Post #74
مئی 13، 2012
فورم:
لطائف
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
میں کریلا گوشت بنا رہی تھی ۔۔۔ دل تو میرا بھی نہیں کر رہا تھا لنچ کا گرمی میں کھانے کا دل کم ہی کرتا ہے ۔۔بس خانہ پوری کے کھا لیا تھوڑا سا :)
سارہ خان
Post #8,065
مئی 13، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
اچھا ۔۔ ٹائیم تو اتنا تیز بھاگتا ہے ابھی تو گئیں تھیں وہ ۔۔:p
سارہ خان
Post #8,061
مئی 13، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
:) میں نہ چلتے پھرتے ہوتی ہوں یہاں لیپ ٹاپ آن ہوتا ہے ۔۔ کام بھی کرتی رہتی ہوں ساتھ اس لئے جب فرصت سے اتی ہوں تب یہاں جھانکتی ہوں :) کیا ہو رہا تھا ؟ کیا بنایا لنچ میں آج ؟
سارہ خان
Post #8,060
مئی 13، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن
وعلیکم السلام ۔۔ اللہ کا شکر ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟ بھابھی آ گئیں واپس پاکستان سے ؟
سارہ خان
Post #8,058
مئی 13، 2012
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top