السلام علیکم
ابھی ابھی پتا چلا کہ آج کا دن مزدوروں کا عالمی دن ہونے ساتھ ساتھ زین کا جنم دن بھی ہے ۔۔۔۔ :)
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ زین ۔۔:birthday: ۔ دعا ہے کہ آنے والے زندگی کے سال تمہارے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے آئیں ہمیشہ خوش رہو :)
میں ابھی ذرا جلدی میں ہوں اس لئے روکھی پھیکی پوسٹ کر رہی ہوں...