مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

فہیم

لائبریرین
ہر انسان کسی دوسرے انسان کے بارے اچھی بُری رائے رکھتا ہے ؟؟ رائے رکھنا غلط نہیں ۔۔ محفل کے کون سے ممبر کے بارے آپ سب سے اچھی ۔۔ اور کون سے ممبر کے بارے بُری رائے رکھتے ہیں ؟؟
میرے پاس ایک فائل ہے۔
جس میں، میں نے محفل کے ممبران اور دیگر لوگوں کے بارے میں اپنی رائے لکھ رکھی ہے :)
اور یہ رائے صرف میری ذاتی سوچ تک نہیں بلکہ اس میں مختلف حوالے بھی شامل ہیں اور بڑی چھان پھٹک والی رائے ہیں۔
جس میں لوگوں کی خوبیوں اور خامیوں دونوں کو مدِ نظر رکھا گیا ہے :)

لیکن خیر وہ یہاں کیا شیئر کرنا۔

ویسے محفل میں میری سب سے اچھی رائے میمی کے بارے میں
کہ وہ پوری محفل میں مجھے سب سے زیادہ پسند ہے :)
 

عمر سیف

محفلین
میرے پاس ایک فائل ہے۔
جس میں، میں نے محفل کے ممبران اور دیگر لوگوں کے بارے میں اپنی رائے لکھ رکھی ہے :)
اور یہ رائے صرف میری ذاتی سوچ تک نہیں بلکہ اس میں مختلف حوالے بھی شامل ہیں اور بڑی چھان پھٹک والی رائے ہیں۔
جس میں لوگوں کی خوبیوں اور خامیوں دونوں کو مدِ نظر رکھا گیا ہے :)

لیکن خیر وہ یہاں کیا شیئر کرنا۔

ویسے محفل میں میری سب سے اچھی رائے میمی کے بارے میں
کہ وہ پوری محفل میں مجھے سب سے زیادہ پسند ہے :)
میرے بارے اس فائل میں کیسی رائے ہے ؟؟؟
 

مقدس

لائبریرین

شکریہ کیوں بھیا

سڑیل مزاج:ROFLMAO:
چلو یہی بڑی بات ہے کہ اب ایسا تاثر نہیں ہے :)

ہاں تب تھا ناں مجھے لگتا تھا کہ آپ مجھے ڈانٹنے کا بہانہ ڈھونڈ رہے ہو
ہی ہی ہی


لیکن تم نے غصے کا اظہار نہیں کیا۔
کیوں بھلا :)
کردینا تھا نہ :)
ویسے میں بہت زیادہ شرمندہ ہوا تھا بعد میں اس کو لے کر :blushing:
یو نو نہ :)

وہ تو آپ مجھے جانتے ہو کہ میں بہت کالم سی بندی ہوں۔۔ غصہ بہت کم کرتی ہوں۔۔۔ اور اگر کچھ برا لگ جائے تو اس کی طرف سے دھیان ہٹا لیتی ہوں :)

:)
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ انسان نیٹ کو نیٹ سمجھے اور اسے بس ٹائم پاس سمجھے۔
اور خود میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ انسان ایسا کیوں کرے :)
کیا نیٹ فرینڈ انسان نہیں ہوتے کہ انسان ان کے ساتھ بالکل ویسے مخلص رہے جیسے رئیل میں لوگوں کے ساتھ۔
اور ایسے رشتے اور دوستیاں تو پھر بیکار ہوئیں جن میں ملاوٹ یا بناوٹ شامل ہو :)

بالکل میرا بھی یہی ماننا ہے۔ مجھے بھی یہاں بنائے ہوئے رشتے اپنے حقیقی رشتوں جیسے ہی عزیز ہیں۔

سیکھ لو کچھ تو سیکھ لو:ROFLMAO:

بھیا کچھ سیکھنے کو بھی ہو ناں ہی ہی ہی ہی


میں کسی چیز کا نتیجہ فوراً اخذ نہیں کرتا :)
نہ کسی شخص کے بارے میں فوراً کوئی رائے قائم کرتا ہوں۔
کیوں کہ فوراً والے کام میں کوئی خامی رہ سکتی ہے۔
ہاں یہ ضرور ہے کہ اکثر جذباتی ہوجاتا ہوں تو اس میں شاید کچھ حماقتیں ہوجاتی ہوں :)

بھیا آپ اکثر نہیں، ہر بار جذباتی ہو جاتے ہیں اور پھر آپ کو پتا بھی چل جاتا ہے لیکن تب کچھ ہو نہیں پاتا۔۔

ویسے کیا تم نے یہ نہیں دیکھا کیا کہ کافی لوگوں کی میرے بارے میں یہ رائے ہے :)

سچ میں بھیا۔۔ میں تو ان میں سے کسی ایک سے بھی متفق نہیں ہوں
ہی ہی ہی اب میری پٹائی پکی

اب بتاؤ اتنا ٹھنڈا مزاج اور اتنی زیادہ قوت برداشت کا حامل بندہ کیسا ہوسکتا ہے:ROFLMAO:

پہلے ہوئے ہوں گے بھیا۔۔ پر اب نہیں ہیں۔۔ ہی ہی ہی
 
Top