عمر سیف
محفلین
”زُلفوں کا اسیر” ہونے والی محبتمیرا اپنی ایک کہاوت ہے کہ،
زیادہ سوچیں بھی انسان کو مار ڈالتی ہیں
یہ کونسی اقسام کی محبت کی بات کی جارہی ہے۔
پہلے یہ تو واضح کیا جائے![]()
”راتوں کی نیند” اُڑانے والی محبت
نہ سوچ کر بھی مار ہی پڑتی ہے ۔۔
”زُلفوں کا اسیر” ہونے والی محبتمیرا اپنی ایک کہاوت ہے کہ،
زیادہ سوچیں بھی انسان کو مار ڈالتی ہیں
یہ کونسی اقسام کی محبت کی بات کی جارہی ہے۔
پہلے یہ تو واضح کیا جائے![]()
شاید زلفوں کے رہائشیوں کی بات کررہے ہیں آپ۔”زُلفوں کا اسیر” ہونے والی محبت
یہ محبت تو وہ ہوسکتی ہے”راتوں کی نیند” اُڑانے والی محبت
یہ پھر سوچ کی بات لے آئے آپنہ سوچ کر بھی مار ہی پڑتی ہے ۔۔
بس ہمارے ساتھ رہیں گے تو ایسے ہی اضافہ ہوتا رہے گا معلومات میںیہ تو معلومات میں اضافہ ہے سب کی ۔۔
ہم اس معاملے میں تھوڑے ظالم سے ہیں۔آپ کو یہ شرف کتنی بار حاصل ہوا ہے؟؟
سب سے پہلا لفظ کون سے بولنا سیکھا ؟؟
کیا آپ اپنے پیروں پہ کھڑے ہو چکے ہیں یاں ابھی جدوجہر کر رہے ہیں ؟؟یہ تو معلوم کرنا پڑے گا۔
واقعی کبھی اس پر غور نہیں کیا نہ پوچھا
گھر والوں سے کہ میں نے پہلے لفظ کونسا بولا تھا![]()
اللہ کا کرم ہے جناب اس معاملے میںکیا آپ اپنے پیروں پہ کھڑے ہو چکے ہیں یاں ابھی جدوجہر کر رہے ہیں ؟؟
1۔مہمان شخصیت کے بارے میں پہلا تاثر کیا تھا۔کیا اب بھی وہی رائے ہے یا اب رائے بدل چکی ہے ۔
(یعنی اب تک ویسا ہی پایا جیسا پہلا تاثر تھا یا اب خیالات بدل چکے ہیں)
2۔پہلی دفعہ مہمان شخصیت سے جان پہچان/بات چیت کا آغاز کب اور کیسے ہوا یا ابھی تک بات چیت نہیں ہوئی
3۔مہمان شخصیت کی کونسی عادت بہت پسند ہے ۔(انکی پسندیدہ عادت)
4۔مہمان شخصیت سے ابتک کیا سیکھا /کیا سبق سیکھا
5۔ مہمان شخصیت کو کوئی پیغام ، سوال ،مشورہ/ رائے
6۔اور کچھ خاص جو کہنا یا پوچھنا چاہیں ( کوئی ایسی بات/ فرمائش جو آپ نے ابھی تک نہ کہی ہو اور موقع کی تلاش میں ہوں تو بس ہو جائیے شروع )
یہ تو جاب کے ساتھ ساتھ ہی سیکھیگرافک ڈیزائنگ کہاں سے سیکھی ؟؟ کتنا عرصہ ہوا کام کرتے ؟؟
سڑیل مزاجمیں جب یہاں رجسٹر ہوئی تو فہیم بھائی اتنا ایکٹیو نہیں تھے ان دنوں۔۔ ان کا پہلا تاثر جو مجھ پر پڑا وہ ایک سڑیل مزاج انسان کا تھا۔۔ جو کسی بات کا سیدھا جواب نہیں دیتا۔ اور ہر وقت منہ بنائے رہتا ہے۔ لیکن اب یہ خیال بالکل بدل چکا ہے۔ فہیم بھائی واقعی میں بہت خیال رکھنے والے ہیں اور اپنے سے وابستہ لوگوں کے بارے میں بہت جذباتی بھی
لیکن تم نے غصے کا اظہار نہیں کیا۔تب مجھے بڑا غصہ آیا تھا کہ یہ کیا بات ہوئی۔۔ اگر مجھے آتی ہوتی صحیح طرح سے اردو لکھنا تو میں کیوں نہ لکھتی تب۔ ویسے اس کے بعد میں نے بہت کوشش کی تھی کہ کم از کم جب فہیم بھائی کے کسی میسج کا جواب دوں تو انگلش کا استعمال نہ ہی کروں۔![]()

اپنے سے وابستہ رشتوں کے ساتھ یہ بہت سنسئیر ہیں۔۔ حد سے زیادہ۔۔۔ چاہے وہ ان کے گھر میں ان کی ماما ہوں، بھائی ہوں یا یہاں نیٹ پر بنائے رشتے۔۔ ہر ایک ساتھ بہت مخلص ہیں
سیکھ لو کچھ تو سیکھ لوابھی سیکھنے کے مراحل میں ہوں۔۔ ہی ہی ہی ہی
میں کسی چیز کا نتیجہ فوراً اخذ نہیں کرتاوہی بات جو میں فہیم بھائی کو اکثر کہتی ہوں کہ حد سے زیادہ جلد بازی اچھی نہیں ہوتی۔۔ کسی کام میں یا کسی سوچ میں۔۔ کیونکہ فہیم بھائی کی ایک یہ عادت مجھے بالکل اچھی نہیں لگتی کہ یہ بہت زیادہ جلدباز ہیں۔۔ کچھ بھی سوچنے میں دو منٹ نہیں لگاتے۔۔ اور پھر اس پر عمل کر ڈالتے ہیں۔۔ بس یہ کہنا ہے کہ فہیم بھیا اکثر جو ہم سوچ رہے ہوتے ہیں یا دیکھ رہے ہوتے ہیں، ضروری نہیں کہ سب ہو بھی ویسا ہی۔۔ اس لیے کسی بھی چیز کا اتنی جلدی نتیجہ اخذ نہیں کرتے۔۔
فہیم کے بارے میں صرف اتنا پتہ ہے کہ غصہ کم کرتا ہے، ٹھنڈے مزاج کا بچہ ہے۔ ہر وقت ہنستے مسکراتے ہی دیکھا ہے۔ اور یہی سب سے بڑی بات ہوتی ہے۔
تحمل مزاجی ۔۔ لوگوں کی طنزیہ اور سخت باتوں کو آرام سے برداشت کر جانا ۔۔ غصہ نہ کرنا اور نہ ہی ناراض ہونا۔۔
برداشت کی عادت ۔۔ کوئی بات پسند نہ آئے تو بھی نظر انداز کر دینا غصّہ آئے تو ظاہر نہیں کرتا مگر آتا تو ہے
برداشت کی اور سب کے ساتھ بنائے رکھنے کی عادت ۔
نہ صرف اچھا مذاق کرنا جانتے ھیں بلکہ مذاق برداشت بھی کرتے ھیں
نہیں جی میں تو سب پوچھ ہی لیتی ہوں جو کچھ پوچھنا ہو۔۔ ہی ہی ہی ہی
جب تک لائسنس نہیں بنوایا تھا تب 2 دفعہ ایسا ہوا۔فہیم کا کبھی چالان ہوا ؟؟ ٹریفک پولیس کو کبھی چائے پانی پلایا ؟؟
ہاہاہا خیر تو ہے ؟یہ فہیم کا انٹرویو کس خوشی میں لیا جا رہا ہے ؟فہیم کا کبھی چالان ہوا ؟؟ ٹریفک پولیس کو کبھی چائے پانی پلایا ؟؟
ویسے ہی فارغ بیٹھا ہوتا ہوں تو ادھر سوال پوچھ لیتا ہوں ۔۔ہاہاہا خیر تو ہے ؟یہ فہیم کا انٹرویو کس خوشی میں لیا جا رہا ہے ؟![]()
میری برتھ ڈے کے مہینے کی خوشی میں سمجھ لوہاہاہا خیر تو ہے ؟یہ فہیم کا انٹرویو کس خوشی میں لیا جا رہا ہے ؟![]()