میرے محدود علم کے مطابق ۔۔۔
خصلۃ ۔۔ مؤنث ہے۔ ۃ ۔ اور اس کا تثنیہ ہوا ۔۔ خصلتان ۔۔ تثنیہ مؤنث
صیغہء فعل بمطابق فاعل ۔۔۔ تثنیہ مؤنث تجتمعان ہوا (یجتمعان تثنیہ مذکر ہے)۔ کتابت میں تا اور یا کے نقطوں کا ادل بدل ہو جانا بھی بعید از قیاس نہیں۔
بہ این ہمہ ۔۔ عربی زبان (بالتخصیص اللسان الحدیث) کے کسی...