دوسرے مصرعے کو بھرتی کے الفاظ (اور، اب، ہی) نے دبا دیا۔ پہلے مصرعے میں ’’کھلے عام پھرنا‘‘ وہ تاثر نہیں دے پا رہا جسے احتجاج کا نام دیا جا سکے ایک محاورہ ہے ’’دندناتے پھرنا‘‘ آپ کا مطلوبہ مفہوم شاید وہ بہتر طور پر بیان کر سکے۔
یہ ایک کمزور شعر ہے؛ اگرچہ یہاں بھی ابلاغ کا مسئلہ کوئی نہیں۔ یوں کہئے...