پیرِ مغاں ہے مردِ خلیق
بڑوں سے سنتے آئے ہیں کہ شاعر یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا، آپ کسی غیر شاعر کو شاعر نہیں بنا سکتے ایک کمزور شاعر کو مضبوط کرنے اور اس کی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ محمد اسامہ سرسری کی تربیتی کتاب ’’آؤ شاعری سیکھیں‘‘ کی سادہ بیانی اچھی لگی۔ ایک مشکل...