یہاں کچھ مسئلہ ہے۔
باز ایست ۔ قیاس غالب ہے کہ یہ ’’بازی ست‘‘ ہے۔ کہ جو کچھ تجھے فائدہ نہ دے وہ کھیل کود ہے۔
نباشدت ۔۔ ن ب ا ۔۔ تو تیرے لائق نہ ہو۔ نہ باشد جمع ت ضمیر ۔۔۔ نباشدت
باز آے۔ یہاں ے پر ہمزہ نہیں آئے گا، جیسے جمال افزاے پر نہیں آیا۔ معنی ہیں: باز آ جا۔