پُرانی اِک کہانی ہے
جو نقشِ زندگانی ہے
پرانی اک ۔۔ کچھ اچھا نہیں لگا، مسئلہ اوزان کا نہیں اظہار کا ہے۔ اور پھر نقشِ زندگانی کیا ہوا، زندگانی تو خود نقش ہے۔ یا تو اس کہانی کو دل پر نقش کیجئے، یا پھر اس (موجود) زندگی کے نقش کو برزخ کے اُس پار لے جائیے۔ پرانی سی کہانی ہو تو کیسا لگے؟ کچھ نئی نئی سی...