ارے واہ دیوانے کی بھی خوب کہی! اگر آپ نے وہ نیلی پلیٹ غور سے پڑھی ہے تو اس میں سب کچھ مندرج ہے۔
دیارِ ادب ٹیکسلا ۔۔ ہر جمعے کو شام ساڑھے چھ بجے انجینئرنگ یونیورسٹی ٹیکسلا کے مکینکل انجینئرنگ بلاک میں
اب یہ مت پوچھ لیجئے گا کہ یہ انجینئرنگ یونیورسٹی کہاں ہے۔
آپ آئیے تو جناب شہزاد عادل سے مل لیجئے...