درست۔ لیکن ان کو جلانا صرف اس لیے نہیں ہے کہ ان کی خرید کردہ کتب کی طرح انکی کوئی ذاتی کتاب ہے جس کے ساتھ جو چاہے کریں۔ یہ جلانا کسی وجہ سے ہے، چاہے وہی ہو جس پر آپ زور دے رہے ہیں کہ جواب میں مسلمان مشتعل ہوں اور یہ بدنام کریں۔ خدا کا خوف کریں یہ معاملات اتنے سادہ نہیں ہیں جتنے آپ بیان کر دیتے ہیں۔