نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    خیر جوتے اور مٹھائیاں اپنی اپنی جگہ سب درست لیکن یہ اصل گیم ہے کیا؟ کیا کبھی ہم میں سے کوئی جان سکے گا؟ کیا یہ اسی قسم کے گھمبیر معاملات میں سے نہیں ہے جو ستر بہتر سالوں سے اس ملک میں "حل" کیے جاتے رہے ہیں! کیا آئین میں توسیع والے رخنے کو اپوزیشن اور عدلیہ نے مل کر استعمال کیا ہے؟ کیا حکومت چھ...
  2. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    کیا قانون سازی سے مراد آئین میں طریقہ کار واضح کرنا ہے؟ اور یہ بغیر اپوزیشن کے ممکن نہیں ہے یعنی کچھ لو اور دو۔ کل سے میرے ذہن میں کچھ یہی خیال چل رہے ہیں۔ :)
  3. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    بالکل درست۔ میں بھی یہی کہہ رہا ہوں کہ آئینی حق انتظامیہ کا ہے۔ لیکن اس سے آگے چلیے، ہر آئینی حق کو استعمال کرنے کا طریقہ بھی آئین ہی میں درج ہوتا ہے۔ مثا ل کے طور وزیر اعظم صدر کو کہہ کر اسمبلی توڑ سکتا ہے، یہ اس کا آئینی حق ہے لیکن اس کو استعمال کرنے کے طریقے بھی درج ہیں جیسے وہ وزیر اعظم...
  4. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    جی نہیں، یہ جو "جمعے"آپ مناتے رہے ہیں اس کا "ٹٹ فار ٹیٹ" ہے۔ :)
  5. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    باقی سر میں اگر کھجلی دونوں ہاتھوں سے کر رہے ہیں تو کچھ اور وجوہات کے بارے میں بھی سوچیے۔ :)
  6. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    کسی کام کا طریقہ کار اگر مبہم ہے یا معلوم ہی نہیں ہے اور اگر بعد میں اس کو واضح یا وضع کر لیا جائے تو پچھلے فیصلوں پر کچھ اثر نہیں پڑتا یا نہیں پڑنا چاہیئے۔
  7. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    اس سارے ڈرامائی پیش منظر کا ایک پسِ منظر مقصد مجھے یہ لگ رہا ہے کہ اگر آئین میں سروس چیفس کی تعینانی کا طریقہ درج ہے اور ایکسٹینشن وغیرہ کا نہیں ہے تو چونکہ تعیانی اور توسیع کا یہ اختیار حکومت ہی کا ہے اور اس اختیار کو برقرار رکھنے کے لیے حکومت کو آئین میں ترمیم کرنی پڑے گی اور آئین میں ترمیم...
  8. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    وہ تو سُنا ہے افغانستان کے راستے جنت کے اعلیٰ مقامات پر پہنچ چکے ہیں، سو انہیں تایا ابو کر لیں۔ :)
  9. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    سفر دراز نباشد بہ پائے طالبِ دوست کہ خارِ دشتِ محبت گُل است و ریحان است شیخ سعدی شیرازی طالبِ دوست کے (اُٹھے ہوئے) قدموں کے لیے سفر دراز اور مشکل نہیں ہوتا کیونکہ دشتِ محبت کے کانٹے بھی پھول اور نرم و نازک خوشبو دار سبزے کی طرح ہیں۔
  10. محمد وارث

    تعارف تعارف

    خوش آمدید حکیم صاحب۔
  11. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    واؤ! بقولِ بشریٰ انصاری، "ٹی وی والیا دیکھ دا جا ایں وے، میرا نواں تماشا۔" :)
  12. محمد وارث

    مہنگائی نعمت ہے

    جاوید چوہدری صاحب نے اپنے کالم میں مثال بھی دی تو 'لفافوں' کے کاروبار کی۔ :)
  13. محمد وارث

    آپ کے علاقے میں ٹماٹروں کی قیمت؟

    خیر اکنامکس سے میرا تعلق تو نہیں ہے۔ 'ہوم اکنامکس' سے ضرور ہے۔ ہماری زوجہ نے گھر کا خرچ اور بجٹ بھی ہم پر ڈال رکھا ہے۔ :) اوپر زیک کے اعداد و شمار سے بھی ثابت ہوا اور میں بھی اپنے تجربے سے بتا سکتا ہوں کہ میرے ماہانہ اور سالانہ بجٹ میں سب سے زیادہ حصہ 'کچن' کے اخراجات کا ہے اور اس کے بعد بچوں...
  14. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    یہ تھوڑی سی، بس تھوڑی ہی سی زیادتی ہے خلیل صاحب۔ آسٹریلیا میں کون سی پاکستانی نئی پرانی ٹیم ہے جو جیتی ہو۔ چیپل نے پچھلے دورے پر کہا تھا کہ آسٹریلیا کو پاکستان کی میزبانی اب ختم کر دینی چاہیئے۔ تبصرہ یوں کر دیا کہ اسی کی دہائی کے وسط میں لڑکپن کے دنوں میں نے پاکستان کے آسٹریلیا کے دورے ریڈیو...
  15. محمد وارث

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    ویسے کیا کوئی سنجیدگی سے بھی سوچتا ہے کہ عمران خان یا اس کے وزیر یہ "چولیں" مارتے ہیں یا جان بوجھ کر میڈیا کو دیہاڑی کی بنیاد پر "کلک بیٹ" دیتے ہیں۔ اور صرف یہ حکومت نہیں، اس سے پہلی حکومتیں بھی اصل موضوعات کو پس پشت ڈالنے کے لیے کوئی نہ کوئی شوشا چھوڑتی تھیں۔ ابھی دھرنا چلا، بیماری چلی اور چل...
  16. محمد وارث

    شدید بیمار نوازشریف کو لندن جانے کیلیے جہاز پر چڑھتے دیکھا تو حیران رہ گیا، وزیراعظم

    یہ مسئلہ نہیں ہے۔ ایک آئرش کسی بحری جہاز پر سفر کر رہا تھا، جہاز سمندری طوفان کی وجہ سے تباہ ہو گیا۔ وہ اکیلا زندہ بچا اور ایک لکڑی کے تختے پر تیرتا ایک بے آب و گیاہ ویران جزیرے پر پہنچ گیا۔ جزیرے پر پہنچتے ہی اٹھ کھڑا ہوا، لکڑی کو ہتھیار کے طور پر اٹھا کر کہنے لگا، یہاں کس کی حکومت ہے؟ میں اس...
  17. محمد وارث

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    "ساجرا" یا "ساجرے" تو خیر میں نے بھی نہیں سُنا۔ :) وسطی پنجاب کی پنجابی میں ایک لفظ "سجرا" اور اسکی تانیث "سجری" بولا جاتا ہے جس کا مطلب نیا یا تازہ تازہ ہوتا ہے۔ 'سجری سویر' ترکیب میں بولا جاتا ہے جس کا لغوی مطلب تو 'نئی صبح' بنتا ہے لیکن عام طور پر صبحِ صادق کے وقت کو کہتے ہیں۔ یہ ربط...
  18. محمد وارث

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    آپ بھی تو ناروے ہی کے ہیں اور مسلسل "جل" بھی رہے ہیں! :)
Top