نتائج تلاش

  1. محمد وارث

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    اس پر ہمیں اعتراض بھی نہیں ہے، یہ ہندوستانی کلچر ہی ہے، اردو کلچر نہیں ہے۔ زبان اردو ہے سو انہوں نے درست کر دیا، شکریہ ان کا۔
  2. محمد وارث

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آں گوہرِ مُراد کہ از دیدہ غائب است شاید کہ در کنارِ تو باشد، سراغ کن بابا فغانی شیرازی وہ گوہرِ مُراد کہ جو نظروں سے غائب ہے (اور جس کی آرزو میں زندگیاں گزر جاتی ہیں)، شاید کہ تیرے پہلو ہی میں ہو، ذرا سراغ تو لگا۔
  3. محمد وارث

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    خوشی ہوئی یہ جان کر کہ ریختہ نے اپنی غلطی تسلیم کی اور اردو کو 'اردو' ہی کر دیا اور اسے ہندوستانی کہنے کی غیر ضروری بحث میں نہیں پڑے۔
  4. محمد وارث

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    جی میرے خیال میں 'دریاؤں' درست ہے۔
  5. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    NEW DELHI: Seven Generals of the Pakistan Army joined hands with Supreme Court chief justice Asif Saeed Khosa to block the Imran Khan government’s move to grant three-year extension to Pakistan Army chief General Qamar Javed Bajwa. ET has learnt that the seven Generals, including one who had...
  6. محمد وارث

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    بقول شخصے، ریختہ پر احسان اردو کا ہے۔ اردو کا نام لے لے کر انہوں نے اپنا مقام بنایا ہے، اور اب تعصب پسندی پر اتر آئے ہیں!
  7. محمد وارث

    حکومت کام کر کے دکھائے یا باتوں سے عوام کا دل بہلائے؟

    Moody's upgrades Pakistan's credit outlook to stable
  8. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    انڈین میڈیا میں چلنے والے یہ خبر بھی دیکھیے، جس کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ سات جرنیلوں نے مل کر جنرل باجوہ کی تین سال کی توسیع روکنے کی کوشش کی۔ 7 Pak Generals teamed up with SC chief justice to block Qamar Javed Bajwa's extension
  9. محمد وارث

    ریختہ ویب سائٹ نے اردو کا نام 'ہندوستانی' کر دیا۔

    ریختہ امسال اپنا چھٹا جشن منا رہے ہیں لیکن ریختہ والے جس زبان کو آج تک 'اردو' کہتے رہے ہیں اب اس کو 'ہندوستانی' کہنا شروع ہو گئے ہیں۔ یہ واقعی ایک تشویشناک خبر ہے۔ اور انڈیا کے اردو دان حلقوں نے اس کی مذمت شروع کر دی ہے۔ اس سے پہلے بھی 'اردو' اور 'ہندوستانی' کا بہت جھگڑا چل چکا ہے اور اب اس میں...
  10. محمد وارث

    سیاسی منظر نامہ

    آرمی چیف کی توسیع والا مسئلہ زداری صاحب کو رہائی دلا سکتا ہے!
  11. محمد وارث

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    بالکل بھی نہیں۔ لیکن میرے نزدیک مسئلہ کچھ اور ہے۔ "سیاپا" کسی اور چیز کا ہے، نام کسی اور چیز کا استعمال ہو رہا ہے۔ مڈل کلاس طبقہ تو بورژوا کا "لے پالک" ہوتا ہے، ان کو پرولتاری کا دکھ نہیں ہے، افسوس صرف اتنا ہے کہ ہم کیوں "مہان" نہیں بنتے۔
  12. محمد وارث

    پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کردی گئی

    حاتم طائی نے بروزِ حشر حکومتِ پاکستان کا گریبان سب سے پہلے پکڑنا ہے کہ اُس بیچارے کی قبر پر سب سے زیادہ لاتیں انہوں نے ہی ماری ہیں!
  13. محمد وارث

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    دراصل ان نعروں پر تنقید کرنے والے پڑھے لکھے نہ ہونے کی وجہ سے ذلیل ہو گئے اور 'لیدر جیکٹ، برگر اور ممی ڈیڈی بچے' وغیرہ کہتے رہے جو کہ انہی کے لیول کی اصطلاحیں ہیں، حالانکہ شاید وہ کہنا یہ چاہتے تھے اگر یہ بورژوا کو للکار رہے ہیں تو یہ خود کہاں کے پرولتاری ہیں؟ 'ایشیا سرخ ہے' حوالے سے لمز کا نام...
  14. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    درست ہے لیکن بعض اوقات جی بھر بھی جاتا ہے۔ ہم بھی جب محلہ کلب لیول پر کھیلتے تھے تو کوشش ہوتی تھی کہ تگڑی یا برابر کی ٹیم سے میچ ہو کہ لطف تو آئے۔ ہلکی ٹیم سے ہم مجبوری کے تحت ہی کھیلتے تھے جیسے یہ انٹرنیشنل والے آئی سی سی کی مجبوری کے تحت کھیلتے ہیں، شائقین کا بھی خاص رجحان نہیں رہتا۔
  15. محمد وارث

    پاکستان کا دورہ آسٹریلیا

    ڈیوڈ وارنر نے پاکستان کے خلاف مسلسل دوسری سنچری جڑ دی۔ آسٹریلیا 176 پر 1 آؤٹ، یہ پھر پانچ سو کے موڈ میں لگ رہے ہیں۔
  16. محمد وارث

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    قریب نصف صدی تک پاکستانی اعلیٰ بیورکریسی کے اہم رکن روئیداد خان کی کتاب Pakistan – A Dream Gone Sour خان صاحب نے پاکستانی صدور اور پاکستانی پاور پالیٹکس کے اہم ترین ارکان میں سے جنرل ایوب خان، جنرل یحییٰ خان، ذوالفقار علی بھٹو، جنرل ضیا الحق اور غلام اسحاق خان کے ماتحت کام کیا جب کہ صدر فاروق...
  17. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    بچگانہ باتیں کم از کم یہاں تو نہ کریں۔ حکومت کا وزیر اعظم یا ریاست کا صدر ایک تقریر تو پارلیمنٹ میں کر نہیں سکتا یہ تو پھر آئین میں ترمیم کی بات ہو رہی ہے!
  18. محمد وارث

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    اور یاد رہے کہ دھرنے سے دھیان میاں صاحب کی بیماری نے ہٹایا تھا اور میاں صاحب کی بیماری سے دھیان اس "سیاپے" نہ ہٹا دیا ہے، اب اس سیاپے سے دھیان آنے والے دنوں میں شاید "مُشی" کیس ہٹائے اور پھر یہ ترمیم والا تماشا پھر سے شروع ہو جائے گا۔ اور بیچ میں ایک دھرنا شاید اور آ رہا ہے۔ یہ کڑی سے کڑی ملتی...
Top