ایسے تو بہت سے ممالک ہیں کامران صاحب اور شاید ہی دنیا کا کوئی بڑا ملک ایسا ہو جہاں آپ کو اردو بولنے والے نہ ملیں۔
جاپان اور جرمنی کے سرکاری ریڈیو بھی اپنے نشریات اردو میں چلاتے ہیں۔
جاپان کی اوساکا یونیورسٹی میں پروفیسر سویامانے یاسر اور ٹوکیو یونیورسٹی میں ہیروشی ہاگیتا بھی اردو کے ہی استاد...