تاسف پردیسی بھائی کے والد کا انتقال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاطف بٹ

محفلین
السلام علیکم،
اب سے کچھ دیر پہلے پتہ چلا ہے کہ دو روز قبل نجیب عالم پردیسی بھائی کے والد کا انتقال ہوگیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین!
 

سید زبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجون
رب کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند کرے ۔انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے پردیسی و دیگر اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)
 

نبیل

تکنیکی معاون
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نہایت صدمہ ہوا یہ جان کر۔ اللہ تعالی نجیب بھائی کے والد کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔ اور اللہ تعالی نجیب بھائی اور ان کے گھر والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

زبیر مرزا

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون​
اللہ تعالٰی نجیب بھائی کے والد کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائےاور ان کے اہل خانہ کو صبرجمیل عطا فرمائے​
 

باباجی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجون
اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں مقام عطا فرمائے
تمام گناہوں کی بخشش فرمائے اور پردیسی بھائی اور تمام لواحقین کو صبر عطا فرمائے
(آمین)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجون!
رب کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند کرے۔
انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
تمام اہلِ خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے(آمین)
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجون
رب کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند کرے ۔انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
 

باسم

محفلین
إن لله ما أخذ ، وله ما أعطى ، وكل شيء عنده بأجل مسمى ، فلتصبر ولتحتسب
یقیناً جسے اللہ نے واپس لے لیا وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں تھا اور جو عطا کررکھا ہے وہ بھی اللہ ہی کی ملکیت میں ہے، ہر چیز اللہ تعالیٰ کے ہاں ایک مقررہ وقت تک ہے​
لہذا تم صبر کرو اور اللہ تعالیٰ سے ثواب کی امید رکھو​
 

ذوالقرنین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 
انا للہ و انا الیہ راجعون
رب کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند کرے ۔انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 
اِنّا للہِ و اِنّا اِلیہِ راجِعون۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین​
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور نجیب بھائی اور ان کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے۔
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ و عافہ واعف عنہ و اکرم نزلہ ووسع مدخلہ و ادخلہ فی جوار رحمتہ.......آمین
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ میں بسیرا عطا فرمائیں ۔
اور لواحقین کو صبر جمیل سے نوازیں ۔ آمین ثم آمین
بلاشبہ اک افسوناک خبر ہے ۔ اس دکھ کے موقع ہم محترم نجیب بھائی کے غم میں شریک ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top