نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    دھمکی کا فائدہ ہوا کہ میں ساری رات ڈر کی وجہ سے سو نہیں سکا!
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    تو پھر ایسا کرو کہ ان میں آدھے مراسلے مجھے دیدو!
  3. عاطف بٹ

    رخصت ہوا تو بات مری مان کر گیا - خالد شریف

    واہ، بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ ہر شعر قابلِ داد ہے! شیئر کرنے کے لئے شکریہ سر!
  4. عاطف بٹ

    باقرزیدی --- قد قیامت، بدن بلا کا ہے

    ہم بھی اِک عہْد روز لیتے ہیں وہ بھی وعدہ شکن بلا کا ہے ہجرِ حوّا میں گریۂ آدم رشتۂ مرد و زن بلا کا ہے واہ سر، کیا ہی عمدہ غزل ہے۔ شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ۔
  5. عاطف بٹ

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    ایک تو میں تمہارے بھلے کا سوچ رہا ہوں اور اوپر سے تم مجھے دھمکی دے رہی ہو!
  6. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    حسان، اس پر پہلے بھی بات ہوچکی ہے کہ مسلمان ہمیشہ علمی میراث پر یقین رکھتے رہے ہیں، عمارات تو کبھی بھی ان کا ورثہ نہیں رہیں۔ کلمہء طیبہ پڑھ کر دائرہء اسلام میں داخل ہونے والے ہر شخص کی ساری تگ و دو ہی جب اخروی نجات کے لئے ہوتی ہے تو اس کے نزدیک فانی اشیاء کی حیثیت کہاں سے اتنی مستحکم ہوگئی کہ وہ...
  7. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    میرے بھائی، ام نورالعین صاحبہ نے حدیث کا حوالہ ساتھ دیا تھا اور صحیح مسلم بآسانی دستیاب ہے۔ آپ اس کی کوئی شرح لے لیجئے اور اس میں دیکھ لیجئے کہ اس حدیث کے حوالے سے کیا وضاحت کی گئی ہے۔ آج کے دور یہ کام کوئی اتنا مشکل تو نہیں ہے۔ میں بات سمجھاؤں گا تو اس میں کہیں نہ کہیں میرے نظریے کی جھلک دکھائی...
  8. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    حسان، حیرت ہے کہ آپ ایک علمی اثاثے، جو کسی قوم کا حقیقی ورثہ ہوتا ہے، کی تباہی کی تائید و حمایت کررہے ہیں اور اس کے مقابلے میں اینٹ، مٹی اور گارے سے بننے والی عمارات، جن کی کوئی تاریخی حیثیت ہو تو ہو مگر مسلمانوں کے درمیان ان کی ثقافتی حیثیت کے حوالے سے بہرطور اختلاف پایا جاتا ہے، کو مسمار کرنے...
  9. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    حدیث کے حوالے سے کس قسم کی کم علمی کی بات کررہے ہیں آپ؟ حدیث کا حوالہ موجود ہے اور صحیح مسلم (عربی، اردو اور انگریزی میں) انٹرنیٹ پر دستیاب ہے، اور کیا چاہتے ہیں آپ؟ میرے جواب میں الزام کہاں ہے، ازراہِ کرم یہ بتادیجئے ذرا۔
  10. عاطف بٹ

    مسلمان آخر کیوں مکہ کے مقدس مقامات کی تخریب کاری کے خلاف کچھ نہیں کہتے؟ - جیروم ٹیلر

    امین بھائی، پہلی بات تو یہ ہے کہ جسے آپ وہابی طریقہ کہہ رہے ہیں اس کے حق میں دلائل کتبِ احادیث میں موجود ہیں۔ اگلی بات یہ ہے کہ سعودی شاہی خاندان کے لوگ اگر عیاش طبیعت ہیں تو باقی دنیا کے مسلمان حکمران کون سے دودھ کے دھلے ہوئے ہیں؟ میں اسی دھاگے میں جو بات ایک بار پہلے کہہ چکا ہوں، اسی کا حوالہ...
  11. عاطف بٹ

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    نہ بھئی، میں یہ رسک نہیں لے سکتا!
  12. عاطف بٹ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جن کی دھمکی دے رہی ہو وہ تو پتہ نہیں کئی دن سے کہاں چھپے بیٹھے ہیں کہ کہیں دکھائی یا سنائی ہی نہیں دیئے!
  13. عاطف بٹ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بھیا کے بچے نہیں، بچی ہے ماشاءاللہ اور وہ بہت شرارتی ہے!
  14. عاطف بٹ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    خود ہی تو پوچھا تھا کہ اکیلے اکیلے کھایا پلاؤ، تو میں نے سچ سچ بتادیا!
  15. عاطف بٹ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں، ساتھ ایک دوست بھی تھا! :p
  16. عاطف بٹ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں نے کچھ دیر پہلے چکن پلاؤ کھایا تھا کیفے سے اور پھر چائے اور بسکٹ!
  17. عاطف بٹ

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    نہ بھئی نہ، مجھے تمہاری طبیعت کا بہت زیادہ احساس ہے اور میں نہیں چاہتا کہ تم طبیعت کی وجہ سے کالج سے چھٹی کرو۔ سو یہ تو میں نہیں کرسکتا!
  18. عاطف بٹ

    مبارکباد دو بیس ہزاری پریاں

    اسی لئے کہہ رہا ہوں کہ جلدی سے روایت کی خلاف ورزی کرو ورنہ خراب ہوجائے گی۔
Top