عامر خاکوانی صاحب کی معلومات اسد صاحب کے بارے میں خاصی ناقص ہیں اور وہ تاریخ سے بالکل ناواقف معلوم ہوتے ہیں۔ اسد صاحب کی حیات و خدمات کے حوالے سے میرا ایک الگ دھاگہ شروع کرنے کا ارادہ تو ہے مگر یہاں کچھ وضاحتیں پیش کرتا چلوں تاکہ ان غلطی فہمیوں کا ازالہ ہوسکے جنہیں کالم نگار موصوف نے جان بوجھ...