نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    بہت شکریہ یوسف بھائی اس طرح ہوتا ہے اسی لئے تو ہم جیسے شاعر دھڑا دھڑ پیدا ہورہے ہیں۔ :p
  2. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    نیند کا ہی انتظار کررہا تھا۔ اسی لئے تو وہ آگئی۔ :p
  3. عاطف بٹ

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

    کوچہ کچھ اور لوگوں کے لئے ہیں، آپ اور میں مل کر کوئی مدرسہ آباد کرتے ہیں۔ :p ویسے بھی اپنے پِنڈ میں کوئی مدرسہ نہیں ہے ابھی تک۔ :)
  4. عاطف بٹ

    فورم کا نشہ ہو گیا ہے 1000 پیغامات، بہت خوب عبدالرزاق قادری

    بہت بہت مبارک ہو قادری صاحب۔ :) ویسے تو میں منشیات کے خلاف ہوں مگر محفل کے نشے کو جائز سمجھتا ہوں۔ :p
  5. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    وہ دشمن عزیز از جان ہے، سو اس کا تو کوئی علاج بھی نہیں کیا جاسکتا! ;)
  6. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    مجھے بھی نیند آگئی تھی مگر باہر دیکھا تو اس وقت دن طلوع ہورہا تھا۔ ;)
Top