نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    چوہدری اور نخرے؟ ناممکن! چوہدری کا نام بھی ع سے ہی شروع ہوتا ہے اسی لیے چوہدری کی مصروفیت کے دنوں میں چوہدری کے ’ہم عین‘ محفل کی رونق کا ذمہ اپنا سر لئے رکھتے ہیں۔ :p جن کی خواہش پر پِنڈ آباد کیا تھا تو وہ خود تو آتی ہی کم کم ہیں یہاں!
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد آخر مجھے بھی محفل کا نشئی ہونے کا ایوارڈ مل گیا

    شاہ جی، نشئی تو آپ پیدائشی ہیں بس سند ابھی ملی ہے۔ :p وہ ’لو یو آل‘ والے جملے کے ’آل‘ میں پِینو بھی شامل ہے ناں۔ :p بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ ایک ہزاری منصب! :zabardast1:
  3. عاطف بٹ

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    فواد یار، ویسے تمہیں خود بھی پتہ ہوتا ہے کہ تم یہ سب کچھ جھوٹ لکھ رہے ہو مگر خدا کی قسم تم کتنے شاندار اداکار ہو یار، مجال ہے جو ذرا بھی ہنسی نکلے تمہاری یہ سب لکھتے ہوئے۔ یہ جو باتیں تم نے لکھی ہیں ان کے بہت عمدہ جوابات ہیں میرے پاس مگر میں اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا ہے اور پھر وہ سب پڑھ کر...
  4. عاطف بٹ

    تعارف میں یہ سوچتی ہوں کہ کیا کہوں!

    لیجئے جی، ہم بھی رسماً آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ محفل پر وقت تو پہلے ہی آپ کا بہت شاندار گزرتا ہے، سو یہ کہنے کی ضرورت ہی نہیں۔ :) تھوڑی دیر کے بعد کچھ سوال جواب بھی ہوں گے انشاءاللہ۔ :)
  5. عاطف بٹ

    چوہا

    بہت ہی زبردست اور فکر انگیز تحریر ہے نیلم۔
  6. عاطف بٹ

    میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں۔۔۔ میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں

    میرا دکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں۔۔۔ میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں
  7. عاطف بٹ

    محسن نقوی آج تنہائی نے تھوڑا سا دِلاسہ جو دیا

    آج تنہائی نے تھوڑا سا دِلاسہ جو دیا۔۔۔ واہ، بہت خوب۔
  8. عاطف بٹ

    از گل نوخیزاختر

    ہاہاہا۔۔۔ بہت ہی عمدہ! :laugh:
  9. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    ہیں؟؟؟ کوئی اپنے آپ سے کیسے کچھ پوچھ سکتا ہے بھلا؟ :p
  10. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    نندیا کو بلاتا ہوں ابھی، اس سے پوچھ لو! :p
  11. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    میں تو دنیا کا شریف ترین اور معصوم ترین انسان ہوں، جس نے کبھی کوئی غلط بات کی ہی نہیں۔ :p
  12. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    یہ محاورہ بکرے کی ماں کے بارے میں ہے اور میں بکرے کا باپ ہوں! :rollingonthefloor:
  13. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    اسی لئے میں نے آج دفتر میں رہنے کا پروگرام بنایا ہے۔ :p
  14. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    نندیا کو آواز دے رہی ہو؟ :p وہ بھی تو بھابھی ہی لگتی ہے ناں تمہاری! :p
  15. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    سب کچھ بتادیا تو وہ نندیا ناراض ہوجائے گی! :p
  16. عاطف بٹ

    رات بھر انتظار کرتا رہا (غزل از عاطف بٹ)

    نندیا کا انتظار کررہا تھا، اب ٹھیک ہے؟ :p
Top