نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    پنجابی ترجمہ

    فاتح بھیا پنجابی کی بجائے سندھی زیادہ بہتر سکھا پائیں گے۔
  2. عاطف بٹ

    عشبہ اور محفلین

    عشبہ سے ملاقات واقعی بہت ہی شاندار رہی۔ اس بات کا تھوڑا افسوس بھی ہوا کہ جب ہم واپسی کے لئے نکل رہے تھے تو اس وقت عشبہ سوگئی تھی اور ہمارے اس سے ملاقات نہیں ہوپائی آتے ہوئے۔ نین بھائی کے والد صاحب بہت ہی عمدہ شخصیت کے مالک ہیں۔ ان سے مل کر بہت اچھا لگا۔ جلد ہی ان کا لاہور آنے کا ارادہ ہے،...
  3. عاطف بٹ

    عشبہ اور محفلین

    یہ عشبہ ہے، ناعمہ نہیں!
  4. عاطف بٹ

    پنجابی ترجمہ

    بولنے کی کوشش کرو گی تو آئے گی ناں۔ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی آئے، لکھتی جایا کرو۔
  5. عاطف بٹ

    تعارف التباس: مختصر تعارف

    چیمہ صاحب، بہت خوش آمدید۔ آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔ امید ہے کہ آپ کا وقت محفل میں بہت اچھا گزرے گا اور آپ کو یہاں کئی ہم خیال بھی مل جائیں گے۔ پس تحریر: ہم خیال سے مراد مسلم لیگ قاف چھوڑ کر الگ دھڑا بنانے والے لوگ نہ لی جائے!
  6. عاطف بٹ

    پنجابی ترجمہ

    ضرور، تسی وی ایتھے آ کے بولیا کرو!
  7. عاطف بٹ

    خطرناک نہیں عینی، سچ میں عورت ایسا کر بھی سکتی ہے۔ کبھی کبھار مرد بہت بےبس نظر آتا ہے عورت کے سامنے!

    خطرناک نہیں عینی، سچ میں عورت ایسا کر بھی سکتی ہے۔ کبھی کبھار مرد بہت بےبس نظر آتا ہے عورت کے سامنے!
  8. عاطف بٹ

    پنجابی ترجمہ

    گل میرے نال کرو سرکار! تہاڈے ایس دھاگے دے پہلے مراسلے لئی تے زبردست دی ریٹنگ وی بوہت گھٹ اے۔
  9. عاطف بٹ

    سانحہ لال مسجد کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن کا قیام

    او بھائی، ”سیج آف مکہ“ والے آپریشن کی صورتحال سے اگر آپ پوری طرح واقف ہیں تو آپ کبھی بھی اسے لال مسجد جیسا آپریشن قرار نہیں دیں گے۔ مجھے تو آج آپ کی معلومات پر ہی شک ہونے لگا ہے کہ آپ کس نوعیت کے آپریشن کو کس نوعیت کے معاملے سے ملا رہے ہیں! آپ کی اطلاع کے لئے بتاتا چلوں کہ اس کرنل کا جسد خاک...
  10. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    اب سمجھدار ہوگئی ہیں تو پہلے کون سا آپ فیڈر پیتی تھیں! شامت اس لئے آنی ہے کیونکہ آپ نے لگے رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
  11. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    آپ کی ہی تو شامت آنی ہے۔ یہ سانو وہی ہے ناں جس کا پورا نام کمار سانو ہے اور بھارتی فلموں میں گانے وانے گاتا ہے۔
  12. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    لو بھئی نیلم ، کئی دھاگوں پر خودکش حملے کئے ہیں آپ نے اور آج آپ کے ہی دھاگے کی باری آگئی۔
  13. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    ابھی کہاں؟ ابھی تو آغاز ہوا ہے!
  14. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    وہ آپ سے ڈر کر چلی جاتی ہوں گی کہ کہیں ہمیں جان سے ہاتھ ہی نہ دھونا پڑجائیں۔
  15. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    بڑی تو آپ ایسے کہتی ہیں جیسے حضرت موسیٰ کے ساتھ فرعون کے دربار میں جانے والوں میں شامل تھیں! اگر تو میرا ناک تھوڑا سا لمبا ہونے کی وجہ سے میں آپ کو ’خطرناک‘ لگتا ہوں تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے۔ جی، اب اور تو کچھ ہم کر نہیں سکتے تو بدنام ہو ہو کر ہی نام کمائیں گے!
  16. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    وہ تو جیسے میرا نام سن کر کانپنے لگتی ہیں۔ ڈرتی ورتی نہیں ہیں وہ مجھ سے بلکہ خود ڈرا دیتی ہیں مجھے، یقین نہ آئے تو دو دن پہلے جو ڈرایا تھا اس کے بارے میں پوچھ لو!
  17. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    اللہ معاف کرے، اب مجھے سرِعام بدنام کیا جارہا ہے!
  18. عاطف بٹ

    ایک عورت ایک کہانی

    ہم لوگ کون سا جیل کے اندر پلے ہیں؟ ہم بھی باہر گلی میں کھیل کود کر جوان ہوئے ہیں۔ یعنی آپ کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ باہر والے ذہین ہوتے ہیں اور ہم کھوتے ہیں!
  19. عاطف بٹ

    میری چیزی میرا خزانہ

    تصویریں دیکھ کر تو میرا مس بھٹی سے یہ پوچھنے کو دل چاہا ہے کہ آپ کی دکان کہاں ہے آج کل، مجھے بھی کچھ چاکلیٹس لینی ہیں!
  20. عاطف بٹ

    پاک روس تعلقات کا نیا باب

    اس سب کے لئے ضروری ہے کہ پہلے تعلقات کو ایک خاص سطح پر لایا جائے کیونکہ امریکہ اور بھارت سمیت کئی ممالک پاک روس تعلقات کے حوالے نہ صرف تحفظات رکھتے ہیں بلکہ ان کی جانب سے اس سلسلے میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی بھی کوششیں کی گئی ہیں۔
Top