شرمندگی کیہڑی گل دی اے؟ ایہہ تے بڑا شاندار دھاگہ اے۔
ہن نئیں گواچدا ناں۔ دسیا تے سی پئی میں وی بنگال توں جادو ٹونہ سکھ آیا واں۔
لو جی، ہلاں کل تے گل ہوئی سی ساڈی تے تسی اک دن نوں کافی عرصہ بنا دتا اے۔
پاکستان میں کس کس مسلک سے تعلق رکھنے والی کون کون سی تنظیم کیا کیا گل کھلارہی ہے اس کے بارے میں چیزیں کئی بار اخبارات و جرائد میں شائع ہوئی ہیں، اگر آپ غور نہ کرنا چاہیں تو پھر کیا کہا جاسکتا ہے۔
ساجد بھائی، پاکستان میں سارے مدرسے حقیقی علماء اور دینی لوگ ہی نہیں چلارہے بلکہ ’نادیدہ ہاتھوں‘ کے کئی کارندوں نے بھی مذہب کے نام پر ایسے ادارے قائم کررکھے ہیں جہاں وہ اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے سب کچھ کرتے کراتے ہیں۔ متوازی حکومت کی بنیاد تو تبھی پڑ جائے گی ناں جب ریاست کے ہی کچھ ادارے اپنی...
تو آپ بتادیں کہ پچھلے ساڑھے چھ دہائیوں سے زائد عرصے میں کون کون سے ایسے بڑے کارنامے کیے ہیں سیکیورٹی فورسز نے جن کی بنیاد پر انہیں سر پر بٹھا لیا جائے۔ اگر انہیں ولن کا ٹائٹل اتنا ہی برا لگتا ہے تو وہی کام کریں ناں جس کے لئے انہیں رکھا گیا ہے۔
یہ تو ایک بیّن حقیقت ہے قیصرانی بھائی اور اگر ان لوگوں کے خلاف ثبوت اتنی ہی آسانی سے میسر ہوتے یا منظر عام پر لائے جاسکتے تو اس ملک کی حالت آج یہ نہ ہوتی!
میں مسلکی تفریق و تقسیم کا قائل نہیں ہوں مگر یہ عرض کرتا چلوں کہ آپ کا بار بار ایک ہی مسلک کے بارے میں بات کرنا یہ ظاہر کرتا ہے کہ آپ ان سے نظریاتی اختلاف رکھتے ہیں، لہٰذا انہیں نشانہ بنارہے ہیں۔ اس طرح کے کام صرف دیوبندی مسلک سے تعلق رکھنے والے لوگ ہی نہیں کرتے بلکہ اس گنگا میں ہر مسلک سے تعلق...
ساجد بھائی، میں آپ سے متفق ہوں مگر یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ مدرسوں تک اسلحہ کیسے پہنچتا ہے اور ان میں دینی تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے معصوم ذہنوں کو کون اپنے مفاد کے لئے استعمال کرتا ہے۔ اگر مان بھی لیا جائے کہ اس سب سے ریاستی اداروں کا کوئی لینا دینا نہیں تو پھر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا...
دلائل ضرور دیں مگر یہ بھی بات بھی سامنے رکھیں کہ وجوہات کیا تھیں۔
ویسے اگر آپریشن بلیو اسٹار کو بنیاد بنا کر آپ آپریشن سائلینس کا جواز پیش کرنا چاہیں تو میں یہی کہوں گا کہ کسی ایک کی غلطی یا گناہ کسی دوسرے کو غلطی یا گناہ کرنے کے لئے جواز نہیں بن سکتا!
فرض کرو یہ روگ ہو جھوٹا، جھوٹی پیت ہماری ہو
فرض کرو اس پیت کے روگ میں سانس بھی ہم پہ بھاری ہو
واہ، بہت ہی خوبصورت اور سدا بہار نظم ہے۔
شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ!
بہت نوازش۔
ورپال لاہور سے بہت زیادہ دور نہیں ہے اور ملاقات کے لئے کبھی بھی کوئی صورت پیدا کی جاسکتی ہے۔ ویسے بھی ہفتے کو میں گوجرانوالہ آرہا ہوں ایک دوست سے ملنے!
’سیج آف مکہ‘ والا معاملہ لال مسجد والے کیس سے بالکل ہی مختلف ہے۔ وہاں جن لوگوں نے قبضہ کیا تھا ان کے مقاصد کچھ اور تھے اور یہاں جو کچھ ہورہا تھا اس کے پیچھے کچھ اور عوامل تھے۔ جہیمان العتیبی اور محمد بن عبداللہ القحطانی کو آپ کسی بھی طرح مولانا عبدالعزیز اور غازی عبدالرشید سے نہیں ملاسکتے جناب۔