نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

    الف نظامی بھائی اور زبیر مرزا بھائی اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ میں نے اچار اور سالن کے طور پر سہانجنا کا استعمال کیا ہے مگر اس کے فوائد سے بالکل ہی بےخبر تھا، اب انشاءاللہ کوشش کرتا ہوں کہ اس کے بارے میں آگہی کے سلسلے میں کوئی مؤثر کردار ادا کرسکوں۔
  2. عاطف بٹ

    تو مری جان گر نہیں آتی - سید محمد اثر

    دن کٹا جس طرح کٹا لیکن رات کٹتی نظر نہیں آتی واہ حسان، کیا شاندار غزل شئیر کی ہے۔ ہر شعر ہی قابل داد ہے۔ شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ
  3. عاطف بٹ

    شیفتہ شیفتہ ہجر میں تو نالہء شب گیر نہ کھینچ ۔۔۔ نواب مصطفیٰ خان شیفتہ

    اے ستم پیشہ کچھ امیدِ تلافی تو رہے دستِ نازک سے مرے قتل کو شمشیر نہ کھینچ واہ بلال، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔ شئیر کرنے کے لئے بہت شکریہ۔
  4. عاطف بٹ

    غالب وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے

    بہت شکریہ گیلانی صاحبہ
  5. عاطف بٹ

    غالب وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے

    بہت شکریہ زبیر بھائی
  6. عاطف بٹ

    غالب وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے

    وہ آ کے خواب میں تسکینِ اضطراب تو دے ولے مجھے تپشِِ دل، مجالِ خواب تو دے کرے ہے قتل، لگاوٹ میں تیرا رو دینا تری طرح کوئی تیغِ نگہ کو آب تو دے دِکھا کے جنبشِ لب ہی، تمام کر ہم کو نہ دے جو بوسہ، تو منہ سے کہیں جواب تو دے پلا دے اوک سے ساقی، جو ہم سے نفرت ہے پیالہ گر نہیں دیتا، نہ دے، شراب تو...
  7. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    یہی تو میں جاننا چاہ رہا ہوں کہ مصروف کہاں ہیں وہ؟ اسلام آباد والی تصاویر بھی ساری انہی کے پاس ہیں۔
  8. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    سلیمانی ٹوپی پہن کر آتے ہیں وہ اور مراسلوں کے جواب دے کر غائب ہوجاتے ہیں مگر ویسے نہیں مل رہے۔
  9. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    شکریہ عینی! اس سلسلے کی کامیابی کے لئے مجھے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔
  10. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    پہلا اعلان میں خود ہی کئے دیتا ہوں: ایک لڑکا، عمر جس کی پینتالیس چھیالیس سال، قد پانچ فٹ سے کچھ انچ زائد اور رنگ گندمی ہے، شلوار قمیص پہلے ہوئے آخری بار مجھے پانچ روز پہلے میرے دفتر ملنے کے لئے تشریف لایا تھا اور اس کے بعد سے ’لاپتہ‘ ہے۔ مزید نشانیاں یہ ہیں کہ لڑکا عینک لگاتا ہے اور اپنا نام...
  11. عاطف بٹ

    تلاشِ گمشدہ

    السلام علیکم اراکینِ محفل، یہ دیکھا گیا ہے کہ محفل کا کوئی نہ کوئی رکن بغیر کچھ کہے ایک مخصوص عرصے کے لئے غائب ہوجاتا ہے اور اس دوران اس کی کوئی خیر خبر ہی نہیں ہوتی۔ ’تلاشِ گمشدہ‘ کے نام سے شروع کیا جانے والا یہ نیا سلسلہ ایسے ہی اراکین کو یہ احساس دلانے کی ایک کاوش ہے کہ محفل میں ان کی...
  12. عاطف بٹ

    تعارف السلام علیکم

    فاران صاحب، محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ کو آپ کی دلچسپی کے موضوعات کے حوالے سے بہت سا مواد بھی ملے گا۔
  13. عاطف بٹ

    دخل در معقولات

    انور صاحب، اچھی تحریر ہے۔ داد قبول کیجئے!
  14. عاطف بٹ

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    ساجد بھائی تو پچھلے سال ”ڈائمنڈ سکوئر جوبلی“ مناچکے ہیں!
  15. عاطف بٹ

    ڈاکٹر محمد حمیداللہ سے ملاقات

    بہت شکریہ سر!
  16. عاطف بٹ

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    عمر کے اعتبار سے تو قیصرانی بھائی ڈائمنڈ جوبلی منانے کے قابل ہوگئے ہیں مگر فی الحال انہیں مراسلوں کی سلور جوبلی بہت بہت مبارک ہو! :zabardast1:
  17. عاطف بٹ

    پنجابی ترجمہ

    دسو فیر کتھے غیب ساں میں؟ کیوں جے مینوں آپ وی نئیں پتہ! غلطیاں ہون تے کڈاں ناں۔ تسی ٹھیک لکھ رئے او۔ فیر وی جے کہندے او تے تہاڈے ای جملے دوبارہ لکھدیاں کراں دا پئی تہاڈی تسلی ہوئیے!
  18. عاطف بٹ

    بشایر عثمان: دنیا کی کم عمر ترین میئر

    قادری صاحب، میں آپ کی بات سے متفق ہوں مگر قیادت بھی نوجوان نسل سے ہی نکلے گی۔ آپ نے کبھی نہیں سنا ہوگا کہ کسی ملک میں بارش ہوئی اور آسمان دس پندرہ لیڈر زمین پر آن گرے اور آتے ہی انہوں نے ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کے لئے کوششیں شروع کردیں۔ اس سلسلے میں آپ، میں اور ہم سب نے اپنا اپنا کردار ادا کرنا...
  19. عاطف بٹ

    ڈاکٹر محمد حمیداللہ سے ملاقات

    ڈاکٹر صاحب ان لوگوں میں سے ہیں جن سے ملاقات کا شدید اشتیاق تھا مگر ’وصالِ یار فقط آرزو کی بات نہیں‘۔۔۔
Top