آپ شاید ان کے قواعد و ضوابط پڑھے بغیر یہ بات کررہے ہیں۔ ان کی قدیم پالیسیاں کیا ہیں، انہیں جاننے کے لئے ان کے قواعد و ضوابط کو ایک نظر پڑھ لیجئے۔
معاشی خسارے کا خوف منطقی ہے یا غیرمنطقی، اس کا اندازہ لگانے کے لئے آپ کو وکی پیڈیا سے باہر نکل کر دوسرے ذرائع سے مدد لینی پڑے گی اور یہ شاید آپ کے لئے...