چلئے، میں انٹرنیٹ پر اس کی کہانی کے بارے میں کچھ تلاش کرتا ہوں۔ دراصل، پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ہے اس لئے میں اس لنک کو کھول نہیں سکتا۔ اور آپ کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ نشریاتی صحافت سے وابستہ ہونے کے باوجود میرے گھر میں ٹیلیویژن نہیں ہے، لہٰذا میرا اور دیگر اہلِ خانہ کا بہت سا وقت اور دماغ...