نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    آئرن نِل ہوگئی تھی تو تم گولیوں کی بجائے کوئی لوہے کی چیزیں کھاتی! :p اللہ تمہیں جلد مکمل صحت اور تندرستی عطا فرمائے، آمین۔
  2. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    دونوں ہی نہیں کررہا۔ ریسٹ کے لئے وقت نہیں مل رہا اور میڈیسن مجھے اچھی نہیں لگتی۔ ;)
  3. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    نزلہ، زکام اور کھانسی۔ تقریباً ایک ہفتے سے چل رہا ہے یہ سلسلہ۔
  4. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    مجھ میں ملٹی کیریکٹر بننے کی صلاحیت ہے۔ :p طبیعت ناساز ہی ہے ابھی۔
  5. عاطف بٹ

    ابن انشاء

    گیلانی صاحبہ، میں نے وہ بات مزاح کے طور پر لکھی تھی مگر آپ کے جواب سے پتا چلا کہ آپ نے اسے کس حد تک سنجیدگی سے لیا۔ میری جانب سے بہت معذرت۔
  6. عاطف بٹ

    ابن انشاء

    نیلم ، خدارا کبھی تو حکایت پوری سنا دیا کریں۔ ہر بار مجھے ہی پوری کرنی پڑتی ہے۔ آخری حصہ یہ رہا (روحِ انشاء سے معذرت کے ساتھ): باپ کے مرنے کے بعد اس کے بیٹوں نے سوچا کہ کفن دفن پر بہت خرچہ اٹھے گا، لہٰذا بڈھے کو انہی لکڑیوں پر رکھ کر جلا دیتے ہیں۔ ایک دو نے مخالفت تو کی مگر جمہوریت کے آگے بھلا...
  7. عاطف بٹ

    ابن انشاء

    سبحان اللہ، کیا پسند ہے! جب آپ کی شادی ہو تو مجھے بتائیے گا، میں آپ کو ایک کلو بچھو تحفے کے طور پر بھیجوں گا! :p
  8. عاطف بٹ

    ابن انشاء

    یہ تو اب آپ پتا کیجئے، میرا کام تھا ہِنٹ دینا، سو دے دیا! :p
  9. عاطف بٹ

    ابن انشاء

    لگتا ہے بچھو کا ذکر کئے بغیر آپ کا بھی دن نہیں گزرتا! ;)
  10. عاطف بٹ

    ابن انشاء

    کراچی میں رہتے ہوئے بھی آج تک بچھو نہیں دیکھا آپ نے؟ :eek:
  11. عاطف بٹ

    بال ٹھاکرے

    سیدھا تو پھر میزائل ہی داغا جاسکتا ہے! :p
  12. عاطف بٹ

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    میرے بھائی بات صرف جی ڈی پی کی نہیں ہے، ان پر پابندیاں کتنی ہیں اس بات پر بھی ذرا توجہ دیں۔ حسنی مبارک کے دور تک تو وہ لوگ بےچارے ہمسایہ ملک مصر، جس سے ان کا مذہبی اور نظریاتی رشتہ بھی ہے، سے اشیائے خورد و نوش لینے کو بھی ترس جاتے تھے۔ یہ تو اب آ کر محمد مرسی اور ہشام قندیل کے دور میں کچھ حکمت...
  13. عاطف بٹ

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    سر، بہت نوازش کہ آپ نے جسٹس کیانی کے حوالے سے یہ دھاگہ تخلیق کیا۔ کل فرحت کیانی اور میں اس موضوع پر ایک دھاگہ شروع کرنے کے حوالے سے بات کررہے تھے۔ اس کتاب کا اردو میں نام ”ایک جج ہنس بھی سکتا ہے شاید!“ ہے جو A judge may laugh or even cry کا اردو ترجمہ ہے۔
  14. عاطف بٹ

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    عمران بھائی، آپ کا کیا خیال ہے کہ فلسطینی اگر ان سب اہلیتوں کے حامل ہونے کی صلاحیت رکھتے تو وہ باز رہتے؟ وہ بےچارے تو چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے ایک ایسی حالت میں ہیں کہ ان کی گزشتہ تین نسلوں نے خواب میں امن نہیں دیکھا ہوگا۔ باقی مسلم ممالک جو اسلام کے نام پر بھائی چارے کا راگ الاپتے ہیں، ان...
  15. عاطف بٹ

    حیرت انگیز خبر- فلسطینیوں نے اسرائیلی ایف سولہ مار گرایا

    خان صاحب، مسلمان ممالک تو ان ہیجڑوں کی طرح ہیں جنہیں اقوام متحدہ میں ہونے والے اجلاسوں کے دوران مغربی اقوام تفریح طبع کے لئے دعوت دیا کرتی ہیں۔ ان ہیجڑوں نے او آئی سی نامی ایک تنظیم بھی بنارکھی ہے جس میں رقص امریکہ کی طرف سے ترتیب دی جانے والی دھنوں پر ہوتا ہے۔
  16. عاطف بٹ

    بال ٹھاکرے

    عسکری انکل، یہ سب اگر ہم نے خود ہی پتا کرنا ہے تو آپ کو محفل کی رکنیت کس لئے دی ہے؟ جلدی سے ساری معلومات فراہم کر کے عنداللہ ماجور ہوئیے! ;)
  17. عاطف بٹ

    بال ٹھاکرے

    نجیب بھائی، آپ بھی جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں میڈیا میں صرف ریٹنگ اور اشتہارات کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے پالیسیاں بنائی جاتی ہیں اور نشر کئے جانے والے مواد سے مذہبی، فکری، نظریاتی یا معاشرتی افکار و اقدار کا دور دور تک کوئی لینا دینا نہیں ہوتا۔ جیو کا تو بس نہیں چلا ورنہ بال ٹھاکرے کو ’شہید‘ قرار دے کر...
  18. عاطف بٹ

    بال ٹھاکرے

    ساجد بھائی، وہ ٹھاکرے کی کیا جو فساد نہ کرے۔ ;) مجھے تو اس بات کا افسوس ہورہا ہے کہ ٹھاکرے کے حصے کی لعنت ملامت اب کس پر بھیجا کروں گا! :p
  19. عاطف بٹ

    حسرت موہانی محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سے

    کوئی بات نہیں۔ مجھے بھی لگا تھا کہ غلطی سے ایسا ہوگیا ہے۔ :)
  20. عاطف بٹ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    چلیں اب آپ اتنا اصرار کررہی ہیں تو کھیل لیتا ہوں آپ کے کہنے پر اور میں جان بوجھ کر غلط جواب دوں گا تاکہ کسی اور کو جیتنے کا موقع مل سکے۔ عینی اور نیلم دونوں دیکھ لیں کہ میں تبسم کے کہنے پر غلط جواب دے رہا ہوں پھر مت کہئے گا۔
Top