بیٹا، میں سب کی بات نہیں کررہا مگر بڑی تعداد ایسی ہے لیپ ٹاپ لینے والوں کی جن کے لئے اس کی کوئی اہمیت نہیں، سوائے ایک ایسی ڈیوائس کے جسے وہ ’انٹرنیٹ گردی‘، فلمیں دیکھنے اور گیمز کھیلنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔ اردو، عربی، فارسی، پنجابی یا اسی طرح کے دیگر مضامین پڑھنے والوں کے لئے کیا اہمیت ہے...