نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    پتا نہیں کیوں مجھے خواجہ اور ڈڈو والا محاورہ بہت یاد آرہا ہے! :p
  2. عاطف بٹ

    حسرت موہانی محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سے

    محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سے کہو تو ایسی کیا سرزد ہوئی آخر خطا مجھ سے ملیں بھی وہ تو کیونکر آرزو برآئے گی دل کی نہ ہوگا خود خیال ان کو، نہ ہوگی التجا مجھ سے قرار آتا نہیں دل کو کسی عنوان پہلو میں ہوا ہے آشنا جب سے وہ کافر ماجرا مجھ سے غنیمت ہے جہانِ عاشقی میں ذات دونوں کی کہ نامِ...
  3. عاطف بٹ

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    اور ہاں، غزل کو پسند کرنے کے لئے دونوں کا بہت شکریہ۔
  4. عاطف بٹ

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    دونوں نے کہیں صلاح مشورہ کر کے تو شعر نہیں چُنا؟ ;)
  5. عاطف بٹ

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    بہت نوازش گیلانی صاحبہ۔
  6. عاطف بٹ

    خورشید رضوی گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا

    گو نظر اکثر وہ حسنِ لازوال آ جائے گا راہ میں لیکن سرابِ ماہ و سال آ جائے گا یا شکن آلود ہو جائے گی منظر کی جبیں یا ہماری آنکھ میں شیشے کا بال آ جائے گا ریت پر صورت گری کرتی ہے کیا بادِ جنوب کوئی دم میں موجہء بادِ شمال آ جائے گا دوستو! میری طبیعت کا بھروسہ کچھ نہیں ہنستے ہنستے آنکھ میں رنگِ...
  7. عاطف بٹ

    عدم فہرستِ دل سے مجھ کو اگر کم کرو گے تم

    پسند فرمانے کے لئے بہت شکریہ گیلانی صاحبہ۔
  8. عاطف بٹ

    عدم فہرستِ دل سے مجھ کو اگر کم کرو گے تم

    فہرستِ دل سے مجھ کو اگر کم کرو گے تم قحطِ بشر کا آپ ہی ماتم کرو گے تم جب تک نہ مسکرا کے بکھیرو گے کاکلیں کیا میری وحشتوں کو منظّم کرو گے تم آتی ہے نیند مجھ کو بھری روشنی میں کم سرکار، کب چراغ کو مدھم کرو گے تم میں آج چاہتا ہوں فقط تم کو دیکھنا ساغر میں میرے مے کو ذرا کم کرو گے تم جو عمرِ...
  9. عاطف بٹ

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    سارا دن محفل میں بیٹھی رہیں گی تو ایسا ہی ہوگا ناں! :p بہت بہت مبارک ہو چار ہزاری منصب! :zabardast1:
  10. عاطف بٹ

    اقبال دعا

    یا رب! دلِ مسلم کو وہ زندہ تمنّا دے جو قلب کو گرما دے، جو روح کو تڑپا دے پھر وادیِ فاراں کے ہر ذرّے کو چمکا دے پھر شوقِ تماشا دے، پھر ذوقِ تقاضا دے محرومِ تماشا کو پھر دیدہء بینا دے دیکھا ہے جو کچھ میں نے اوروں کو بھی دِکھلا دے بھٹکے ہوئے آہو کو پھر سوئے حرم لے چل اس شہر کے خوگر کو پھر...
  11. عاطف بٹ

    نیاسال

    واہ، خوب۔ ویسے اس نظم میں کوئی حکایت بیان ہوتی تو زیادہ مزہ آتا۔ :p
  12. عاطف بٹ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟ " نیلم"

    میں نے تو ابھی کھائے، شہد کی طرح میٹھے ہیں۔ :p
  13. عاطف بٹ

    افتخار عارف خزانۂ زر و گوہر پہ خاک ڈال کے رکھ

    واہ، بہت ہی عمدہ غزل ہے۔
  14. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    میں کچھ عرصہ پہلے اندرونِ سندھ سے ہو کر آیا ہوں اور سینکڑوں تصویریں ہیں میرے پاس۔
  15. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    جی انشاءاللہ۔ آج میں نے کالج میں کئی رنگوں کے نئے کھلے ہوئے گلاب دیکھے۔ ان کی تصاویر بھی بنائیں۔ ابھی شئیر کرتا ہوں۔
  16. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    میں نے خصوصی طور پر آپ سب لوگوں کے لئے ایک گاؤں جا کر تصویریں بنائی ہیں۔ جلد ہی شئیر کروں گا انشاءاللہ۔
  17. عاطف بٹ

    آپ اسوقت کیا سوچ رہے ہیں ؟ ۔۔۔۔۔۔۔(9)

    گھر آگیا ہوں اٹھ کر دفتر سے۔ اب کھاؤں گا کچھ۔ ویسے ایک جگہ مچھلی کی دعوت بھی ہے آج میری۔ :)
  18. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    جی، میں یہیں ہوں عائشہ۔ کیا حال ہے؟
Top