نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    آپ کو اس پِنڈ سے جانے کس نے دینا ہے؟ یہاں لوگ آتے اپنی مرضی سے ہیں مگر جاتے ہماری مرضی سے ہیں شاکا! :laughing:
  2. عاطف بٹ

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    مغزل بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو! :present: اللہ آپ اور بھابھی کو بےشمار خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے، آمین۔
  3. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    تو کوئی بات نہیں، میں گاؤں کے منشی کی طرح شکایتیں ایک رجسٹر میں لکھتا جاتا ہوں، ایک ہی بار حساب لوں گا!
  4. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    کسی کو بہت سی شکایتیں ہیں، ابھی تو ایک کا بھی ازالہ نہیں ہوا۔ :p
  5. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    جن کی خواہش پر پِنڈ آباد ہورہا ہے وہی نہیں آتے تو کوئی اور کیا توجہ دے گا! :rolleyes:
  6. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    ملنگ تو خود اپنا نام بدنام کرنے بلکہ ڈبونے پر تلے بیٹھے ہیں، کسی اور نے کیا کرنا ہے! :)
  7. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    کوچہ بنانے میں کتنی دیر لگتی ہے؟ ;) عسکری قیادت کو ہم خریدنے کا بندوبست کرلیں گے! :p پِنڈ کی پنچایت والے ملنگ اس سلسلے میں آپ کی کوئی مدد نہیں کریں گے کیونکہ انہیں پِنڈ میں رہنا بھی ہے! :p
  8. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    ہم اس بیان کو آزادیء صحافت پر حملہ تصور کرتے ہوئے، بیان داغنے والے ملنگ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہیں! :p
  9. عاطف بٹ

    مالی سے ایک تصویری ملاقات

    یہ کلب اس خاتون کی حرکتوں کی وجہ سے بند ہوا ہوگا جو نام کے ساتھ 'باجی' لگا کر کلب چلا رہی تھی! :p
  10. عاطف بٹ

    مالی سے ایک تصویری ملاقات

    اس خاتون کے نام کے ساتھ لگا باباجی صاف ظاہر کرتا ہے کہ سید فراز یہاں بھی باز نہیں آئے! :p
  11. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    میں نے اس کی تخلیق پر نہیں، تخریب پر اعتراض کیا تھا! :p
  12. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    بچی کے سامنے کیا پوچھتے ہیں، ہمت ہے تو ذپ میں آئیں! :p
  13. عاطف بٹ

    باباجی پکڑے گئے

    درمیان میں رب کو لا کر اپنا دفاع مضبوط کرنے کی ناکام کوشش مت کرو جوان! :rolleyes:
Top