نتائج تلاش

  1. عاطف بٹ

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    اسد عباسی صاحب، علی خان صاحب اور حسینی صاحب، اب تک آپ لوگوں کو سمجھ آگئی ہوگی کہ فاروق سرور خان صاحب کسی بات کے مبرہن ہونے پر اسے تسلیم کرنے والوں میں سے نہیں ہیں بلکہ ان کا تعلق اس قبیل ہے جس کا کوّا ہمیشہ سفید ہی ہوتا ہے۔ وہ بےچارے امریکی انتظامیہ کے دیہاڑی دار ملازم ہیں، انہیں آپ کی باتیں...
  2. عاطف بٹ

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    خان صاحب، ویسے تو آپ سے بات کرنا دیوار سے ٹکریں مارنے کے مترادف ہے لیکن اگر کچھ ذرا بھی خوفِ خدا آپ کے دل میں ہوتا تو مسلسل ایک ہی بھونڈی رٹ لگانے سے گریز کرتے۔ آپ کو اس بارے میں ٹھوس دلائل فراہم کئے جاچکے ہیں کہ احادیث کی کتابیں کب سے مرتب ہورہی ہیں اور سب سے پہلا صحیفہ کب تیار ہو کر سامنے آیا۔...
  3. عاطف بٹ

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    خان صاحب، ثبوت اور دلیل تو بندہ اس کو فراہم کرے جس نے ماننا ہو۔ آپ امریکی انتظامیہ کے ٹکڑوں پر پل رہے ہیں، لہٰذا آپ کو وہی بات سمجھ آئے گی جس پر ان کی طرف سے اپرووڈ کا ٹھپہ لگا ہوا ہوگا۔ امریکی نظام کے مختلف گوشوں میں کس حد تک بنیادی نوعیت کی خرابیاں پائی جاتی ہیں اس کے لئے آپ کو کہیں باہر جانے...
  4. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    مجھے اب پتا چلا کہ بسنتی ویرو کو پہچان کیوں نہیں پائی، اس کی عقل کو یہ الو کا پٹھا ٹائم ڈفرینس لے بیٹھا ہے۔ :p ٹائم ڈفرینس کا حوالہ نہ آتا تو ایسی بسنتی کو واقعی اندھا کیریکٹر ہی ملنا چاہئے تھا جو ویرو کو بھی نہ پہچان سکی! :p
  5. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    میں گبر نہیں، ویرو ہوں۔ :p وہ تو ایسے ہی لوگ مجھے پیار سے چودھری صاحب، چودھری صاحب کہتے ہیں! :p محفل میں جو بندہ رات کو 2 بجے کے بعد آئے گا اور 4 بجے تک چلا جائے گا، وہ بےخبر نہیں ہوگا تو اور کیا ہوگا؟
  6. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    چودھری اپنے فرینڈز کو کچھ نہیں کہتے، سو ڈرنے کی ضرورت نہیں بسنتی! :p
  7. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    چودھری کسی عہدے نہیں، رویے کا نام ہے، سو ہم چودھری ہی ہیں اس حوالے سے! ;) دھنو سست ہے نہیں، ہمارے ڈر سے ہوگئی ہے! ;)
  8. عاطف بٹ

    Amazing Bird Formations

    اوہو، یہ اس لئے کہہ رہا ہوں کہ جس نے بھی چھلیاں لینے آنا تھا انہوں نے اس سے مذہب پر بحث چھیڑ دینی تھی اور اس بندے نے چھلیاں چھوڑ کر خان صاحب کے چہرہء مبارک پر ’آلو‘ اگا کر چلے جانا تھا! :p
  9. عاطف بٹ

    Amazing Bird Formations

    یہ خان صاحب بھی اگر امریکہ میں نہ بیٹھے ہوتے تو یقین مانیں پاکستان میں کہیں چھلیاں ہی بیچ رہے ہوتے اور ان سے چھلیاں خریدتا بھی کوئی نہ! :p
  10. عاطف بٹ

    Amazing Bird Formations

    آپ فواد کو نہیں جانتیں؟؟؟ :eek: امریکہ کا ایک پالتو ہے جو محفل میں کہیں بھی امریکہ کی بات ہو تو اپنا مؤقف دینے کے لئے پہنچ جاتا ہے۔ ویسے اسی طرح کی ایک اور چیز بھی ہیں محفل میں جن کا خبط فواد سے بھی بڑھا ہوا ہے، نفرت سے لوگ انہیں خان صاحب کہتے ہیں! ;)
  11. عاطف بٹ

    Amazing Bird Formations

    آپ کے مراسلوں پر زبردست کی ریٹنگ نہیں دینی تو پھر کیا اسے فواد کے لئے سنبھال کر رکھنا ہے؟ :p
  12. عاطف بٹ

    چلو دیکهو ہم الفت کا بهی اب اقرار کرتے ہی -برائے اصلاح

    واہ، گیلانی صاحبہ بہت خوب۔
  13. عاطف بٹ

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    خانِ من، اس میں ذاتی حملہ کہاں سے آگیا؟ لگتا ہے آج صبح آپ نے ناشتہ نہیں فرمایا، اس لئے آپ پڑھتے کچھ ہیں اور سمجھ آپ کو کچھ آرہا ہے۔ جہاں تک دلائل اور ثبوتوں کی بات ہے تو بھائی صاحب آپ کے سامنے دلائل کے انبار بھی لگادیئے جائیں تو آپ کا کوّا سفید ہی رہے گا۔
  14. عاطف بٹ

    ہاہاہا۔۔۔ جی بالکل۔ سودائی ہوگئے ہیں ہم! ؛)

    ہاہاہا۔۔۔ جی بالکل۔ سودائی ہوگئے ہیں ہم! ؛)
  15. عاطف بٹ

    امریکہ ٹوٹ رہا ہے؟

    خواتین و حضرات، تیار ہوجائیے! بس جلد ہی اپنے خان صاحب باراک حسین اوباما کو اس کے نام کے درمیان میں پائے جانے والے ایک لفظ کی بنیاد پر امام مہدی ڈکلئیر کرنے والے ہیں۔
  16. عاطف بٹ

    سودا جو ترا حال ہے اتنا تو نہیں وہ۔۔۔ کیا جانیے تو نے اسے کس آن میں دیکھا

    سودا جو ترا حال ہے اتنا تو نہیں وہ۔۔۔ کیا جانیے تو نے اسے کس آن میں دیکھا
  17. عاطف بٹ

    اردو سے ہندی سیکھیے

    مجھے تھوڑا وقت دیجئے کہ میں کچھ کاموں میں الجھ کر سبق یاد کرنا بھول گیا۔ جلد ہی ٹیسٹ دوں گا انشاءاللہ۔
  18. عاطف بٹ

    محفل دا پِنڈ

    دھنو بسنتی کو کہیں لے کر گئی تو میں اس کی ٹانگیں بھی توڑ دوں گا! :p دیکھا میرے ڈر سے دھنو آگے بڑھنے کی بجائے وہیں ناچنے لگ گئی ہے! :p
  19. عاطف بٹ

    Amazing Bird Formations

    خوبصورت آپی کو کہہ رہی ہو یا تصویروں کو؟ ;)
  20. عاطف بٹ

    Amazing Bird Formations

    واہ بھئی تعبیر، ہمیشہ کی طرح بہت ہی زبردست دھاگہ شروع کیا ہے۔ :zabardast1:
Top