یار فواد، اچھا ہوا تم آگئے۔ یہ پاکستانی لوگ پتا نہیں کیوں ہاتھ، پاؤں اور منہ دھو کر امریکہ کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ میں نے بہت سمجھایا کہ تم آجاؤ گے مگر یہ لوگ چپ نہیں ہوئے۔ خان صاحب بھی بےچارے ’فرض‘ نبھاتے نبھاتے تھک گئے۔
اب میرا یار فواد آگیا ہے، اب آؤ سامنے، کون کون بول رہا تھا ہمارے عظیم دیس...